
مردوں کی سو میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں پاکستانی تیراک اسرار حسین کوایفائنگ راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔لندن اولمپکس پاکستان کے سوئمر اسرار حسین اولمپکس سے باہر ہوگئے۔ اسرار آخری نمبر پر آئے۔ اسرار نے مقررہ فاصلہ ستاون اعشاریہ آٹھ چھ سیکنڈ میں طے کیا۔
پاکستان کے دونوں سوئمر لندن اولمپکس سے باہر ہوگئے۔ اس سے پہلے پاکستان کی سوئمر انعم بانڈے بھی کوایفائنگ راؤنڈ سے باہر ہوگئی تھی۔
