
ندن اولمپکس کے ہاکی ایونٹ کے گروپ اے میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔
اولمپکس مقابلوں کے دوران پا کستان کی ہاکی ٹیم کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم اسپین کے ساتھ میچ برابر کرنے میں کامیاب رہی تھی جبکہ ارجنٹینا کو پا کستان نے شکست دی تھی
