گجرات: لندن میں مقیم حاجی ارشاد بٹ نے مجاہد ملت صاحبزادہ پیر محمود شاہ گجراتی کے بڑے صاحبزادے عبد المجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا لند ن میںمرحوم کے لیے تارکین وطن نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا ہے اور اس سلسلہ میں حاجی ارشاد بٹ کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی بھی کی گئی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
