خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Start typing to search...