بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سٹی وارڈ نمبر 1 لوئر سیرلہ میں نامعلوم چور دن دیہاڑے گھر میں گھس کر 5 تولے سونا اور ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز لوئر سیرلہ کے رہائشی مرزا محمد نذیر اور اسکے اہل خانہ گھر پر موجود نہ تھے دوپہر کے وقت نامعلوم چوروں نے گھر کی دیوار پھلانگ کر تالے توڑ کر گھر میں موجود 5تولے سونے کے زیورات اور 25ہزار روپے نقدی چرا لر لے گئے پولیس نے مالک مکان کی درخواست پر تفتیش شروع کردی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
