Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لوڈشیڈنگ عوام کو وعدوں سے نہ بہلائیں

July 31, 2012 0 1 min read
loadsheding
loadsheding
loadsheding

حکومت کے تمام تر دعوں اور اعلانات کے باوجود ملک کے چاروں صوبوں خصوصا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں کمی کی بجائے مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ روزہ داروں کو افطار سحر اور نماز تروایح کے دوران بھی اندھیرے قیامت خیر گرمی اور شدید حبس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ ہفتوں کی طرح اتوار کوبھی جہلم نوشہرہ لاہور ملتان شیخوپورہ ڈیرہ غازی خان اسلام آباد راولپنڈی پشاور صوابی اور کئی دوسرے چھوٹے بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام اپنے غم وغصے کے اظہار کے لئے سڑکوں پر نکل آئے، رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک بند کردی۔ واپڈا کے دفاتر گرڈ اسٹیشنوں اور سرکاری املاک پر حملے کئے، گاڑیوں اور قیمتی سامان کو آگ لگادی۔

توڑ پھوڑ کی اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔ مشتعل مظاہرین کے گھیرا جلا کے دوران سرکاری ونجی املاک کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا صدر آصف علی زرداری نے اس دوران توانائی کے بحران پر غور کے لئے ایوان صدر میں اجلاس طلب کرلیا جو پیر کو ان کی صدارت میں ہوا? خیرپور میں اتوار کو پیپلز پارٹی کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے عوام کو امید دلائی ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں، لوڈشیڈنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی۔

موجودہ حکومت برسراقتدار آئی تو پہلے دن سے ہی اسے بجلی کے بحران کا مسئلہ درپیش تھا۔ موجودہ وزیراعظم نے جو اس وقت پانی اور بجلی کے وزیر تھے بڑے وثوق سے اعلان کیا تھا کہ ملک میں31 دسمبر 2009 کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گی آج اس حکومت کے اقتدار کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے میں چند ماہ باقی رہ گئے ہیں اور لوڈشیڈنگ تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ نہ صرف اپنی جگہ موجود ہے بلکہ اس میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ حکومت نے پچھلے ساڑھے چار سال میں زبانی جمع خرچ کے سوااس شعبے میں عملی طور پر کوئی کام کیا ہی نہیں لیپاپوتی کے لئے اس نے بعض کمپنیوں کے ساتھ کرائے کی مہنگی بجلی حاصل کرنے کے جو معاہدے کئے ان میں بعض ایسے معاملات سامنے آئے جن میں سپریم کورٹ کو مداخلت کرنا پڑی۔ واجبات کی ادائیگی کے معاملات بھی تھے جن کے باعث صارفین کے بجلی کے بل تو بڑھ گئے مگر اصل مسئلہ حل نہ ہوسکا۔

IRAN
IRAN

متبادل ذرائع ہوا پانی، سورج وغیرہ سے بجلی پیدا کرنے میں بھی خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی ایران اور بھارت نے پیشکش کی کہ وہ بجلی دینے کے لئے تیار ہیں، ان سے بارہ تیرہ سو میگاواٹ بجلی مل سکتی تھی مگر جس طرح ایران سے گیس کے حصول کے لئے پائپ لائن بچھانے کے معاملے پر حکومت کوئی فیصلہ کن قدم نہیں اٹھاسکی اسی طرح بجلی کے لئے بھی ان دونوں ملکوں سے بات چیت کسی حتمی نتیجے تک نہ پہنچی اورملک میں بجلی کا بحران بڑھتا چلا گیاسابق وزیر اعظم گیلانی نے کئی بار لوڈ شیڈنگ جلد ختم کرنے کے اعلانات کئے مگر یہ دعوے نقش برآب ثابت ہوئے کیونکہ مسئلے نوٹس لینے سے نہیں کام کرنے سے حل ہوتے ہیں اور کام کسی نے نہیں کیا? گیلانی صاحب نے کہا تھا کہ لوڈشیڈنگ چاروں صوبوں میں یکساں ہوگی،اس پر بھی عمل نہیں ہوا۔

حکومت نے افطاری نماز تراویح اور سحری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا تھا، اس پر ایک روز بھی عمل نہیں ہوا۔ سوال یہ ہے کہ حکومت اپنے اعلان پر عملدرآمد کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھی تو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ داروں کو جو پہلے ہی مہنگائی کے ستائے ہوئے ہیں یہ جھوٹی آس کیوں دلائی؟ بجلی نہ ہونے سے اکثر گھروں میں پینے اور مساجد میں وضو کے لئے بھی پانی دستیاب نہیں ہوتا بجلی کی کمی پوری کرنے کے لئے ساڑھے چار سال میں تو کچھ نہیں کیا جاسکا، اب تسلی دی جارہی ہے کہ لوڈشیڈنگ بس ختم ہونے ہی والی ہے? کیسے ختم ہوگی اس کا کسی کو کچھ پتہ نہیں ایک رپورٹ یہ ہے کہ صدر کسی چینی کمپنی سے بجلی کے لئے معاہدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں پھر سوال یہ ہے کہ چینی کمپنی اگر بجلی کی کمی دور کرسکتی ہے تو یہ کام بہت پہلے کیوں نہ کیا گیا? دوسری بات یہ ہے کہ درپیش حالات میں اس کا امکان بھی کم ہی نظرآتا ہے? حکومت پنجاب کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ18ویں ترمیم کے بعد بجلی پیدا کرنا اس کا کام ہے جو اس نے نہیں کیا? اس صورت میں کیا یہ مناسب نہ ہوتا کہ 18 ویں ترمیم کی منظوری کے وقت ہی صوبوں سے کہہ دیا جاتا کہ اب بجلی تمہیں ہی پیدا کرنی ہے? اس طرح کافی وقت بچایا جا سکتا تھا۔

electricity
electricity

اگر بجلی کی پیداوار صوبوں کا کام ہے تو وفاقی حکومت اب تک اس حوالے سے جن منصوبوں کی باتیں کررہی ہے وہ کس اختیار کے تحت آتے ہیں? پہلے یہ تو طے کرلیا جائے کہ بجلی وفاق کی ذمہ داری ہے یا صوبوں کی? اسی حوالے سے تھرکول کا منصوبہ التوا کا شکار ہے? اس منصوبے کے تحت 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے جو پاکستان اپنی ضرورت پوری کرنے کے بعد برآمد بھی کرسکتا ہے اور یہ انتہائی سستی بجلی ہوگی جو چار روپے فی یونٹ کے حساب سے صارفین کو مہیا کی جاسکے گی لیکن بعض تحفظات اور رکاوٹوں کے باعث اس معاملے میں تاخیر ہو رہی ہے? چین سے تقریبا ڈھائی ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا معاہدہ ہوا تھا اس پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا? یہ صورتحال بہت تشویشناک ہے? لگتا ہے کہ بجلی کے معاملے میں بنگلہ دیش سے تو ہم پیچھے رہ ہی گئے ہیں شاید بھوٹان اور صومالیہ سے بھی پیچھے رہ جائیں گے? حکومت اگر عوام کو یہ سہولت فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے تو صاف اقرار کرے، جھوٹی تسلیاں نہ دے ۔

اس کی غلط بیانیوں کے نتیجے میں عوام نفسیاتی مریض بنتے جارہے ہیں انہیں حکومت کی کسی بات پر یقین نہیں آتا? وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ دراصل بیوروکریسی کام نہیں ہونے دیتی? اگر ایسا ہے تو کام میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کو فارغ کیوں نہیں کیا جاتا؟ جمہوری نظام کے مفاد میں یہی ہے کہ حکومت اور عوام کو مزید مایوس نہ کرے? مسئلے دعوں سے نہیں کام کرنے سے ہی حل ہوں گے، بہتر یہی ہے کہ حکومت کی باقی ماندہ آئینی میعاد میں عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کے لئے جو کچھ بھی ممکن ہو سکتا ہو وہ تیزی سے کیا جائے اور عوام کو برسرزمین اپنے مسائل کے حل میں پیش رفت ہوتی نظر آئے۔

 

Share this:
Tags:
grid stations Punjab لوڈشیڈنگ ملتان
Chinese swimmer
Previous Post لندن اولمپکس : چین 9 طلائی طمغوں کے ساتھ سب سے آگے
Next Post دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاں
draped over grave

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close