گجرات (جی پی آئی) لوکل گورنمنٹ کے ہیڈ کلرک کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا ، محمد اویس بھٹی کی درخواست پر تھانہ رحمانیہ نے ہیڈ کلرک منیر بھٹی کے ملکیتی سکول سے ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
