گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج دوپہر1بجے پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میں زیر صدارت فیروز بخت خان منعقد ہو رہا ہے ،جس میں ضلع گجرات سے ایک بڑا وفد محمد اشرف شریف ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ کی قیادت میں منعقد ہ اجلاس میں شرکت کریگا ،جس میں تنظیمی امور اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
