Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مائیکر و سافٹ کی دنیا کا عظیم نام ۔۔۔۔ارفع کریم

January 17, 2012 0 1 min read
Arfa Karim
Arfa Karim
Arfa Karim

جستجوانسان کے ذہن میں نئی راہیں کھولتی ہے اورعام انسان اپنی جستجوکی بدولت وہ کام کرجاتا ہے جواس کی پہچان بنتا ہے اور رہتی دنیاتک اس کانام زندہ رکھتا ہے ،دنیا کے بڑے بڑے سائنسدانوں نے اپنی جستجوکی بدولت جوکارنامے انجام دیئے اورنام بنائے آج ہم انہیں ان کے کارناموں کی بدولت یادرکھتے ہیں اوران کے دیئے ہوئے علم اورایجادات سے استفادہ کررہے ہیں۔کہتے ہیںہمت مرداں، مددخدااوریہی ہمت انسان میں کچھ کرنے کی جستجو پیدا کرتی ہے ، کسی کوکچھ کرکے دکھانے کی جستجو،کچھ بن جانے کی،کسی کوپڑھنے لکھنے ،سیکھنے سکھانے، سمجھنے سمجھانے، بولنے اور آگے بڑھنے کی جستجو، اوریہی وجہ ہے کہ انسانوں کی اسی جستجوکی بدولت آج ہم لاتعدادآسائشوں سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں جن میں کمپیوٹرجیسی جدید سہولت بھی شامل ہے، کمپیوٹرکا نام لیتے ہیں ذہن میں بل گیٹس کانام آتاہے جس نے کمپیوٹرٹیکنالوجی کونہ صرف وسعت دی بلکہ اس کوعام لوگوں کیلئے آسان سے آسان تربنایا جس نے آنے والی نسلوں کواپنی طرف مائل کیا اوربے شمارلوگوں نے کمپیوٹرکی دنیامیں قدم جمائے اورنام روشن کیے، ایسی ہی ایک کمسن مگر پرعزم اور باہمت بچی ارفع کریم رندھاواجس نے صرف نوسال کی کم عمری کہ جس عمر میں بچے کھیل کود میں مشغول ہوتے ہیں، کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر ناصرف توجہ دی بلکہ انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم عصر طلبہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بننے کااعزازبھی حاصل کیااورپوری دنیامیں نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا بلکہ ملک و قوم کا نام بھی خوب روشن کیا جس پر پاکستان کی عظیم بیٹی نے دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا اور دنیا کو یہ بتادیا کہ پاکستان خداداد ٹیلنٹ سے مالامال ہے۔ ارفع کریم رندھاواکویہ صلاحتیں وراثت میں نہیں ملی تھیں بلکہ قوم کی باہمت بیٹی کی جستجونے اسے اس مقام پرپہنچایاجہاں پوری دنیااس کی خوبیوں سے واقف ہوئی،ارفع کریم نے اپنی خداداد صلاحیتوں سے کمپیوٹرپرعبورحاصل کرلیاتھااوریہ عبوراس کی کامیابی کاباعث بناجس کے بدولت اسے کم عمری میں مائکروسافٹ کے بانی بل گیٹس جیسی عظیم ہستی سے ملاقات کاشرف بھی حاصل ہوا۔بل گیٹس جس کے بارے میں مشہورہے کہ اگراس کے دس ہزارڈالرزمین پرگرجائیں تووہ ان کواس لئے نہیں اٹھاتاکیونکہ جتناوقت وہ ان ڈالرزکواٹھانے میں صرف کریگااتنے وقت میں وہ ان سے کہیں زیادہ ڈالرز کما لیتا ہے ، اسی عظیم ہستی نے کہ جس کے پاس کسی کودینے کے لیے ایک سیکنڈکاوقت بھی نہیں ہوتا، اس ہستی نے ارفع کریم سے دس منٹ کی خصوصی ملاقات کی اور ارفع کی صلاحیتوں پر انکی حوصلہ افزائی کی، جویقیناارفع کریم ، اسکے والدین اورپاکستان کیلئے بڑے اعزازکی بات ہے ۔14 جنوری کو رات 9بجکر50منٹ پراچانک ایک افسوسناک خبر منظر عام پر آئی کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی ارفع کریم رندھاوا خالق حقیقی سے جاملی ہیں، یقینایہ خبرپوری قوم پرایک بجلی کی طرح گری اوراس خبرسے نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ دنیابھرکے وہ تمام لوگ بھی افسردہ ہوئے ہونگے جوارفع کریم کوان کی صلاحیتوں کی بدولت جانتے ہونگے۔اس خبر نے پاکستان سمیت دنیا بھرکی عوام کو اس صدمے سے دو چارکردیاہوگا کہ وطن کی اس ہونہار با صلاحیت بیٹی نے خداد اد صلاحیتوں کے بل بوتے پر کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے وسیع میدان میں اپنے نام کی طرح بلند مقام پایا جسے پوری دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ارفع کریم کی صلاحیتوں کو متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے زبردست انداز میں سراہا اور ان کی خصوصی ہدایت پر سندھ کے صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی جناب رضاہارون نے اپنی وزارت کے آئی ٹی میڈیا سٹی کراچی پروجیکٹ کو دنیاکی کم عمر ترین مائیکروسافٹ پر وفیشنل “ارفع کریم آئی ٹی میڈیاسٹی پرو جیکٹ” کے نام سے منسوب کر دیا ہے جو ملک کی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے مثبت اقدام ہے۔ارفع کریم کی زندگی پر مختصر جائزہ لیتے ہیں ۔
ارفع کریم رندھاوا2فروری 1995 کو صوبہ پنجاب کے شہرفیصل آباد کے ایک گاوں رمدے میں پیدا ہوئیں ، تین سال کی عمر میں اسکول جانا شروع کیا اوراپنی زندگی کے پہلی دہائی مکمل کرنے سے قبل ہی 2004میں9سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پرو فیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کر تے ہوئے پوری دنیامیں مقبولیت کا معراج حاصل کر لیا ۔مائیکر و سافٹ کارپوریشن کی دعوت پر جولائی 2005کو ارفع کریم اپنے والد کے ہمراہ امریکہ گئیں جہاں مائیکروسافٹ کے چیئرمین بل گیٹس نے انہیں مائیکروسافٹ سر ٹیفائیڈ اپیلی کیشن ڈیولپرکی سند عطا ۔صرف دس سال کی کم عمر انہوں نے پرائڈ آف پرفارمنس بھی حاصل کر لیا جس کے حصول کیلئے لوگ ساری ساری عمر گزار دیتے ہیں۔ ارفع کریم نعت خوانی ،بحث و مباحثہ جیسے شعبوں میں بھی اپنی ہم عمر بچیوں کو پیچھے چھوڑ دیتی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں صدراتی ایوارڈ کے علاوہ مادر ملت جناح طلائی تمغے اور سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ2005 سے بھی نوازا گیا پھرنومبر 2006 میں ارفع کریم نے مائیکرو سافٹ کے زیر اہتمام بارسلونامیں ہونیوالی کانفرنس میں شر کت کی اور پاکستا ن کانام روشن کیا۔22دسمبر 2011 کو ارفع کریم کو گھر میں اچانک مر گی کا دورہ پڑا جسکے باعث انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا اسی دوران انہیں دل کی تکلیف بھی لاحق ہو گئی جس کی وجہ سے و ہ کومے میں چلی گئیں ۔ 2جنوری کو مائیکروسافٹ کے چیئر مین بل گیٹس نے ارفع کریم کے والدین سے رابطہ کیا اور انہوں نے ارفع کریم کا علاج امریکہ میں کرانے کی خواہش ظاہر کی ۔ بل گیٹس نے امریکی ڈاکٹرز کو ہدایات جاری کیں کہ ارفع کریم کے علاج کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جائیں، چنانچہ ڈاکٹرز وڈیوکانفرنسزکے ذریعے پاکستانی ڈاکٹرز کی رہنمائی و معاونت کرتے رہے۔9جنوری کو ارفع کی حالت میں قدرے بہتری کے آثار نظر آئے لیکن وہ عارضی ثابت ہوئے ڈاکٹرزکی رپورٹس کے مطابق کو مے کے دوران ارفع کریم کے دماغ کو شدید ترین نقصان پہنچا ہے۔ تمام قوم کی دعائیں ارفع کریم کی مکمل صحتیابی کے لیے ارفع کریم کے ساتھ تھیں مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا چنانچہ ارفع کریم 14جنوری کی شب کو اپنے خالق حقیقی سے جاملی ۔آج ارفع کریم گرچہ ہم میں نہیں لیکن اس کانام اورکارنامے ہمیشہ زندہ و جاویداں رہیں گے جواس کی پہچان بن چکے ہیں ہم سب ارفع کریم رندھاواکی المناک موت پرغمزدہ ہیں اوران کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورسوگوارلواحقین کے صبرجمیل کیلئے دعاگوہیں۔اللہ تعالی ارفع کریم کواپنی جواررحمت میں اعلی مقام عطافرمائے اور دنیابھر میں سو گواران خصوصا مرحومہ کے والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ آمین تحریر اسد شیخ

Share this:
Tags:
arfa karim Death microsoft pakistan ارفع کریم
babar awan
Previous Post بابر اعوان کا وکالت کا لائسنس معطل
Next Post گین ٹیکس طریقہ وصولی تجاویز ، بازار حصص میں خوشی کی لہر
kse

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close