Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماحولیاتی و فضائی آلودگی، انسانی صحت اور شجرکاری

September 16, 2018 0 1 min read
Air Pollution
Air Pollution
Air Pollution

تحریر : سید عارف سعید بخاری

ماحولیاتی وفضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ،تاہم پاکستان،بھارت، سری لنکا ،بنگلہ دیش ودیگر ترقی پذیر ممالک میں اس مسئلے نے ایسی پریشان کن صورتحال پیدا کر دی ہے کہ جس کی بناء پر انسانی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں ۔پاکستان بھر میں خصوصاً شہروں میں درختوں کی کٹائی کی روش نے ماحول میں تپش پیدا کر دی ہے ۔انڈسٹریلائزیشن اور رہائشی ضروریات کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے سرکاری سے زیادہ پرائیوٹ سیکٹر میں ہاؤسنگ اسکیمیں بنانے کا کاروبار عروج پر ہے۔یہ ادارے ہرے بھرے کھیتو ں کو اجاڑ کر اپنے منصوبوں کو وسعت دے رہے ہیں ۔ حکومتی سطح پر کہیں بھی ان منصوبوں کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ۔جہاں جس کا دل چاہتا ہے وہ ذمہ دار اداروں کی ملی بھگت سے ”ہاؤسنگ پراجیکٹس ” کا آغاز کر دیتا ہے ۔اس کام کیلئے سب سے پہلے درختوں کا صفایا کیا جاتا ہے ۔اپنے ان منصوبوں کی وجہ سے مالکان مستقبل میں پیدا ہونے والے ماحولیاتی مسائل کا ادراک بھی نہیں کرتے ۔

گذشتہ30سالوں میں اس سیکٹر میں بے شمار سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔اس سرمایہ کاری کی بدولت متوسط طبقے کے بہت سے خاندان کروڑپتی بن چکے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ یہ نودولتیے پراپرٹی کے ذریعے ملنے والی اسی دولت کے بل بوتے پر محروم طبقات کی زندگیوں کو اجیرن بنا نے میں لگے ہیں ۔شہروں میں کثیر المنزلہ پلازوں کی بھرمار نے بھی لوگوں کی زندگیوں کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے ۔حتیٰ کہ ”پلازوں کے نیچے بیسمنٹس (تہہ خانے) بنانے کا رواج بھی وسعت پا چکا ہے ۔تہہ خانوں میں قدرتی ہوا کاگذر نہ ہونے کی وجہ سے بھی لوگوں کو دمہ سمیت سانس کی مختلف بیماریوںں کے ساتھ ساتھ بینائی میں کمی اوردماغی امراض بھی لاحق ہونے کی شکایات عام ہیں۔

کثیر المنزلہ عمارات میں گنجائش سے زیادہ سینکڑوں افراد رہائش پذیرہیں یا کام کررہے ہیں ،جن کی وجہ سے آلودگی بڑھ رہی ہے ۔کیونکہ ان عمارات میں بھی قدرتی آب و ہوا کا کہیں گذر نہیں،اور انہیںگرم اور ٹھنڈا رکھنے کیلئے بھاری بھرکم جنریٹر زاور ہیوی قسم کے ہیٹرز استعمال کرنے سے بھی ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے ، شہروں میں گاڑیوں کی تعداد بھی اس قدر تیزی سے بڑھ رہی ہے کہ اللہ کی پناہ ۔۔۔ان گاڑیوں میں جلنے والا پیٹرول اور ڈیزل بھی تپش بڑھا رہا ہے ۔دنیا کے بڑے چھوٹے بہت سے ممالک نے خود کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ”ایٹم بم ” اور ”میزائل ”بنالئے ہیں ۔ ایٹمی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے ریسرچ کے کام کیلئے بے شمار لیبارٹری قائم کی جا چکی ہیں ،ایٹمی ریسرچ کی وجہ سے بھی فضامیں تابکاری اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔جو بہت ہی تکلیف دہ صورتحال پیدا کر رہے ہیں ۔موسمی اثرات سے بچنے کیلئے استعمال ہونے والے آلات انسانی صحت پر انتہائی مضر اثرات مرتب کررہے ہیں لیکن کسی کو اس بارے آگاہی حاصل کرنے کی ضرورت نہیں محسوس ہوتی ۔آسان طلبی ، سستی کاہلی اور محنت مشقت سے جی چرانا اب ہماری عادت بن چکی ہے ۔جدید ایجادات کو ہم نے اپنے لئے خود ہی لازم و ملزوم بنا لیا ہے ۔

شہری علاقوں میں درختوں کا صفایا کسی عذاب سے کم نہیں ہے ۔ادھر گذشتہ روز اس سنگین مسئلے کا ادراک کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کاباقاعدہ آغاز کردیا ہے اور کہا کہ ہم نے اگر درخت لگانے نہ شروع کئے تومستقبل قریب میں پاکستان ریگستان بن سکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شجر کاری مہم کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا ہے، شجر کاری مہم تمام شہروں میں شروع کررہے ہیں، پورے پاکستان میں 10 ارب درخت لگانے کا ہدف ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شروع کی جانے والی ملک بھر میں شجرکاری مہم کے حوالے سے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بھی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے ۔وزیر اعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے باعث پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوگا، 5 سال میں پورے پاکستان کو سرسبز و شاداب کرنا ہے، جو بھی خالی علاقے اور زمین ملے گی وہاں پر پودے لگائیں گے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ درخت نہ لگائے گئے تو آلودگی میں بھی اضافہ ہوگا، شجر کاری مہم کا مقصد آئندہ نسلوں کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ان کا یہ بھی کہناہے کہ ابھی تک کسی کو جنگلات برباد کرنے کا احساس نہیں تھا، درخت لگانے سے بارشیں ہوں گی یہ زندگی اور موت کی جنگ ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا ہے کہ سب لوگ” گرین پاکستان” مہم میں حکومت کاساتھ دیں۔

بیشک ! ماحولیاتی آلودگی اس وقت ایک سنگین صورت اختیار کی چکی ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا یہ اقدام وقت کی اہم ضرورت تھا جس کو دیگر امور پر ترجیح دی گئی ہے ۔نجی شعبہ بھی اپنے محدود وسائل کے ساتھ ملک کو سرسبز و شاداب بنانے کے قومی فریضے میں شریک ہے جو خوش آئند بات ہے ۔ہمیں اپنی آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانا ہے ورنہ انہیں جسمانی تکالیف اور دیگر پریشانیوں سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ اس حوالے سے حدیث مبارکہ بھی ہے جس کا مفہوم ہے کہ ”درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے” ۔ہمیں اس پر عمل کرنا چاہئےماضی میں شیر شاہ سوری نے جب ممبئی سے کابل تک ”گرینڈ ٹرنک روڈ ”(قومی شاہراہ )بنوائی تھی تو اس نے ان تما م امور کا خیال رکھا تھا ۔جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف بڑے بڑے درخت لگوائے گئے ،جگہ جگہ قیام گاہیں ،عبادت گاہیں، بیت الخلاء ،پینے کے پانی کیلئے کنویں تک بنوائے گئے تھے حتیٰ کے جانوروں کی ضروریات کو بھی مدنظررکھا گیا تھا اور یہ سب صدیاں گذرنے کے باوجود آج بھی قائم ہیں جو ہم جی روڈ پر سفر کے دوران اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں ۔

ماحولیاتی آلودگی سے پاک ہمارا ماضی قدرت کا ایک ایسا انعام تھا کہ جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔لیکن بعد ازاں حکمرانوں نے ان روایات کو ترک کردیا ،جنگلات ناپید ہونے سے کرہ ء ارض کی بقاء کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں ، ہم نے آئندہ نسلوں کو صحت مند ماحول دینے کی بجائے انہیں ایک گھٹن زدہ فضافراہم کی ،جس کا خمیازہ ہماری آئندہ نسلوں کو ہی بھگتنا پڑے گا ۔ماضی میںحکومتی سطح پر ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے قائم وزارت کی کارکردگی بھی سوالیہ نشان ہے کہ جس نے محض” ڈنگ ٹپاؤ”پالیسی پر عمل کرتے ہوئے اپنا وقت گذار دیا ۔اب چونکہ”نیا پاکستان ”بننے جا رہا ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے ملک کو سرسبز و شاداب بنانے کے کام کو اولیت دی جائے ،کیونکہ اس مسئلے نے ساری قوم کو ذہنی طور پر بیمار کر رکھا ہے ۔گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے جنگلات کا تحفظ بہرحال ممکن بنانا ہوگا، درختوں کی کمی بیماریاں پھیلانے کا سبب ہے ۔پی ٹی آئی حکومت نے صوبہ خیبرپختونخوا میں اپنے دور میں شجرکاری مہم کو وسعت دی تھی جو ان کی حکومت کا ایک احسن اقدام تھا ،اب جبکہ وفاق میںبھی پی ٹی آئی کی حکومت بن چکی ہے ، وزیر اعظم عمران خان نے شجرکاری مہم شروع کرنے کا اعلان کردیاہے ،حکومتی اور عوامی سطح پر جنگلات کے تحفظ اور درخت لگانے کی تحریک ہماری آئندہ نسلوں کی بقائکیلئے ضروری ہو چکی ہے ،ظاہر ہے کہ سارے کام حکومت نے تو نہیں کرنے ہوتے اس کیلئے بحیثیت قوم ہماری بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جس پر دھیان دیناہوگا۔

درخت حیاتیاتی بقا کیلئے ناگزیر ہیں اس لئے حکومت کی طرف سے شروع کی گئی شجر کاری مہم میں ہر ذی شعور انسان کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ۔ملک میں بڑھتے ہوئے موسمی تغیر اور حدت سے محفوظ رہنے کے لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہئیں اور یہ شعور ہمیں اپنے بچوں اور سکول کی سطح پر پیدا کرنا چاہئے ۔ ہمیںاس بات کا بھی خیال رکھنا ہوگا کہ ہماری شجر کاری مہم محض فوٹو سیشن تک محدود نہ ہو بلکہ شجر کاری مہم کامیاب کرنے کے ساتھ ساتھ پودوں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دینا ہوگی تاکہ ہم اپنی بقا کے ساتھ ساتھ آنے والی نسلوں کی خاطر زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ان کو پاک اور صاف ستھرا ماحول فراہم کر سکیں۔

Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
air pollution Environmental human health occupation انسانی صحت فضائی آلودگی ماحولیاتی
Governor House Lahore
Previous Post بڑے بڑے محل کس لیئے
Next Post سٹی ہاؤسنگ گوجرانوالہ ریزیڈینس ویلفیر ایسوسی ایشین کے زیراہتمام ڈی بلاک فیز 2 میں ایک ریزیڈینس اجلاس کا انعقاد ہوا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close