مادام تساؤ میوزیم کی انتظامیہ نے امریکی گلوکارہ ریحانہ کا مومی مجسمہ نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجسمہ19 نومبر کو میوزیم کی زینت بنے گا۔واضح رہے کہ میوزیم میں ریحانہ کے علاوہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے متعدد فنکار وں کے مجسمے پہلے سے موجود ہیں۔

Start typing to search...