
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دواں کے لائسنس دینا اس حوالے سے ریگولیشن وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ کسی کے خلاف کارروائی سے پہلے دواں سے متاثر چار سو باون مریضوں کی جان بچانے کی ضرورت ہے۔
