Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محبت کا قرض

August 1, 2012 0 1 min read
Tariq Butt (LOGO)
Tariq Butt (LOGO)
Tariq Butt (LOGO)

مذہبی عناصر اور دائیں بازو کے سیا ستدان ١٩٧٧ میں قومی اتحاد کی تشکیل والا فارمولا آج بھی پوری آب و تاب سے رو بہ عمل لا تے ہیں ۔انھوں نے اس فارمولے کو پی پی پی کے خلاف مختلف اوقات میں آزمایا اور اس سے اکثر افاقہ محسوس کیا لہذا اس کے نفاذ میں وہ ہمیشہ بے چین رہتے ہیں۔ملک کی علاقائی، لسانی اور چھوٹی سیاسی جماعتوں کیلئے پی پی پی کا تنِ تنہا سامنا کرنا ممکن نہیں ہوتالہذ وہ ہر الیکشن میں اسی فارمولے کے تحت پی پی پی کا سامنا کرتی ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی اہم سیاسی جماعت ہے لیکن وہ بھی پنجاب کی حد تک محدود ہو چکی ہے۔مذہبی جماعتوں کے دوغلے پن کی وجہ سے عوام میں انکی کوئی ساکھ نہیں ہے لہذ اانتخابات میں انکی کارکردگی ہمیشہ ہی بہت برائے نام رہتی ہے لہذا ان کیلئے ایک ہی صورت باقی رہ جاتی ہے کہ وہ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کی بیساکھیوں پر کارزارِ سیاست میں اپنی موجودگی کا احساس دلائیں ۔

پی این اے اور پھر اسلامی جمہوری اتحاد کی قبا سجانے میں مذہبی جماعتیں پیش پیش بھی تھیں اور نمایاں حیثیت کی مالک بھی تھیں اور اب بھی وہ ا نہی خطوط پر سوچ رہی ہیں کہ کوئی بڑا اتحاد تشکیل دے کر دائیں بازو کے ووٹوں کو محفوظ کرکے پی پی پی کو آنے والے انتخابات میں شکست سے دوچار کیا جائے ۔ پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کی تشکیل کا تاریخی سفر اسی پسِ منظر میں ہنوز جاری ہے جس میں کافی عرصے سے کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔پی پی پی نے ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں کا سامنا کیا اور بڑی جراتوں سے سامنا کیا۔ آج کل پی پی پی اور عدلیہ میں آنکھ مچولی جاری ہے ۔ عدلیہ پی پی پی کے اقتدار کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑی ہوئی ہے اور اسے قانون کے نام پر اقتدار کے ایوانوں سے رخصت کرنا چاہتی ہے ۔ ١٩ جون کو سپریم کورٹ نے توہینِ عدالت کے قانون کے تحت وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ان کے عہدے سے نا اہل قرار دے کر انکی چھٹی کروا دی تھی۔ انکی نااہلی کی وجہ سے جو نشست خالی ہو گئی تھی اس پر ١٩ جولائی کو ضمنی انتخاب ہو ا تھا ۔ ملتان میں این اے ١٥١ کا حلقہ عدالتی حکم کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بن گیاتھا کیونکہ اس انتخابی حلقہ میں اس بات کا فیصلہ ہونا تھا کہ عوام عدالت کے فیصلے کی توثیق کرتے ہیں یا اسے نامنظور کر دیتے ہیں۔ عوامی عدالت نے پی پی پی کا ساتھ دے کر عدالتی فیصلے کو رد کر دیا جسکے نتیجے میں سید عبدا لقادر گیلانی این اے ١٥١ کا ا نتخاب جیت گئے ۔ یہ فتح در حقیقت عوام کی فتح ہے۔پوری اپوزیشن شوکت حیات بوسن کے ساتھ کھڑی تھی کیونکہ متحدہ اپوزیشن حلقہ این اے ١٥١ پر پی پی پی کو ہزیمت سے دوچار کر کے نئے ا نتخابات کا مطالبہ منوانا چاہتی تھی لیکن انکی ساری امیدیں خاک میں مل گئی ہیں اور عوام نے ایک دفعہ پھر پی پی پی کا ساتھ دے کر یہ ثا بت کیا کہ پی پی پی کو عدالتوں کے ذریعے قتل کرنا ممکن نہیں ہے۔

وہ لوگ جو صبح شام پی پی پی کی غیر مقبولیت کا شور مچائے ہو ئے تھے انکی آنکھیں بھی کھل جانی چائیں کہ پی پی پی کو اخباری بیانات اور ٹاک شوز کی حکمتِ عملی سے شکست سے دوچار نہیں کیا جا سکتا۔ وہ لوگ جو مڈ ٹرم الیکشن کے نعرے بلند کر رہے تھے انھیں اپنی شکست کے بعد انتخابات ٢٠١٣ کا انتظار کرنا چائیے ۔ پی پی پی عوامی پارٹی جس نے آمریت کی گود میں نہیں بلکہ عوامی عدالت میں اپنی تخلیق کا سفر شروع کیا تھا اور آج تک اس کا یہ سفر جاری ہے۔ غیر جانبدار اور شفاف انتخابات ہمیشہ سے اسکی آرزو ہے اور اس سمت میں اسکے اقدامات کو سب نے سرا ہا ہے۔ میاں شہباز شریف کی صوبائی حکومت میں پی پی پی نے الیکشن جیت کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ عوامی جماعت ہے اور عوامی حمائت سے بر سرِ اقتدار آتی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ جب میاں شہباز شریف کی حکومت نہیں ہو گی اور انتخابات غیر جانبداد نگران سیٹ اپ کے زیرِ نگرانی ہو ں گئے تو پھر اپوزیشن کا کیا بنے گا ؟ حلقہ این اے ١٥١ ملتان میںمتحدہ اپوزیشن پی پی پی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہو ئی لہذا جب اپو زیشن علیحدہ علیحدہ جماعتوں کی شکل میں انتخابات میں جائیگی تو اسکی قوت تقسیم ہو جائیگی جس سے پی پی پی آ ئندہ انتخابات بھی آسانی سے جیت جائیگی جو اپو زیشن کیلئے سخت پریشانی کا موجب بنا ہوا ہے۔۔۔

Imran Khan PTI
Imran Khan PTI

تحریکِ انصاف کے چیرمین عمران خان کی اس انتخاب کے بعد آنکھیں کھل جانی چائیںاور انھیں اپنے سونامی کی فکر کرنی چائیے ۔وہ دن رات سونامی سے لوگوں کو خوفزدہ کرنے میں جٹے ہو ئے ہیں ۔ اپنے جلسوں کی رونق سے وہ اس خام خیالی کا شکار ہو گئے ہیں کہ وہ ملک کی دونوں بڑی جماعتوں کو شکستِ فاش سے دوچارکر کے اقتدار کی مسند پر بیٹھ سکتے ہیں۔ملتان کے انتخاب نے عمران خان کوا س خوابِ خرگوش سے بیدار کر دیا ہے ۔انھیں ادراک ہو گیا ہو گا کہ وہ تنہا اس پوزیشن میں نہیں ہیںکہ دو نوں بڑی جماعتوں کو شکست دے سکیں۔ضمنی انتخابات میں قسمت آزمائی نہ کرنے کے پیچھے یہی ھکمتِ عملی تھی کہ وہ اپنی مٹھی کو بند رکھنا چاہتے تھے تا کہ ضمنی ا نتخابات میں ممکنہ شکست سے انکے سونامی کے دعووں کو دھچکا نہ لگے۔ ایک زمانے میں وہ ضمنی انتخابات میں حصہ لیا کرتے تھے لیکن انکی کارکردگی انتہائی ناقص رہتی تھی ۔ پچھلے سال راولپنڈی کے ضمنی انتخاب (شیخ رشید حلقہ ) میں ان کے امیدوار کو پانچ ہزار کے قریب ووٹ ملے تھے اور یوں انکے امیدوار کی ضمانت ضبط ہو گئی تھی ۔جنرل شجاع پاشا کی اشیرواد اور لوٹوں کی تحریکِ انصاف میں شمولیت کے بعد اس جماعت میں زندگی کے اثار ظاہر ہونا شروع ہو ئے جس میں لاہور کا وہ جلسہ بھی ہے شامل ہے جس نے عمران خان کی مقبولیت میں اہم کردار ادا کیا۔ہونا تو یہ چائیے تھا کہ تحریکِ انصاف کے وہ لوگ جو قومی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہو ئے تھے وہ تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے انتخاب میں حصہ لیتے اور اپنی نشستیں جیت کر پارلیمنٹ کے اندر ایک توانا اپوزیشن کا کردار ادا کرتے لیکن اپنی ہار کے خوف سے تحریکِ انصاف نے یہ نشستیں دوسری جماعتوں کو تحفے میں دے ڈا لیں۔

این اے ١٥١ ملتان نے اپوزیشن کو ایک دفعہ پھر موقعہ فراہم کیا تھا کہ وہ متحد ہ اپوزیشن کے پرانے نسخے کو آزما کر پی پی پی پر کاری وار کرے اور عدلیہ کی ڈسی ہوئی اس جماعت کو عوا می عدالت سے بھی شکست سے ہمکنار کرکے اس کی سبکی کرے لیکن جسے اللہ عزت دینا چاہے اسے کو ئی ذلت نہیں دے سکتا اور جسے اللہ ذلت دینا چا ہے اسے کوئی عزت سے سرفراز نہیں کر سکتا۔ این اے ١٥١ ملتان سے سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید عبدالقادر گیلانی کے مدِ مقا بل شوکت حیات اپوزیشن کے متفقہ امیدوار بن کر سامنے آئے۔شوکت حیات بوسن سکندر حیات بوسن کے چھوٹے بھائی ہیں جو تحریکِ انصاف کے مرکزی راہنما ہیں۔جما عت اسلامی اس انتخاب میں پیش پیش تھی اور پی پی پی کو شکست سے ہمکنار کرنے کیلئے ہر او ل دستے کا رول ادا کر رہی تھی ۔شوکت حیات بوسن کے پو سٹرز پر عمران خان،میاں برادرن، منور حسن اور چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری کی تصویریں بڑی نمایا ں تھیں تاکہ عوام کو یہ سمجھنے میں آسانی رہے کہ پی پی پی پی کو ہرانے کیلئے عدلیہ بھی اپوزیشن کے ساتھ ہے اور یوں عدلیہ کی ہمدردی کا ووٹ بھی متحدہ اپوزیشن کے حصے میں آنے کی اعلی منصوبہ بندی کی گئی تھی لیکن الٹی ہو گئیں سب تدبیریں دل نے کچھ نہ کام کیا کے مصدا ق یہ سارے نسخے بیکار ثابت ہو ئے اور سید عبدا لقادر گیلانی نے شوکت حیات بوسن کو شکست سے دوچار کر کے ثابت کر دیا کہ پی پی پی ایک عوامی جماعت ہے جسے سازشوں اور جعلی اتحادوں سے شکست دینا ممکن نہیں ہے۔عمران خان کو سب سے زیادہ خفت کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ان کے سونا می کا بھوت وقت آنے سے پہلے ہی دم دبا کر بھاگ نکلا ہے۔ ان کی کیفیت اس شعر کے مصداق ہے

۔۔ بہت شور سنتے تھے پہلو میں جس کا۔۔ جو چیرا تو اک قطرہِ خوں بھی نہ نکلا۔۔

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ پاکستانی سیاست آج بھی بھٹو اور اینٹی بھٹو کیمپوں میں تقسیم ہے۔بھٹو فیکٹر اتنا طاقتور ہے کہ پوری اپوزیشن مل کر بھی اس کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے ۔ این اے ١٥١ ملتان کا الیکشن پی پی پی کیلئے ایک بڑا چیلنج تھا کیونکہ پوری اپوزیشن متحد ہو کر اسے شکست دینا چاہتی تھی لیکن عوام کی تائید نے ان کے سارے منصوبوں پر پانی پھیر کر پی پی پی کی قیادت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ۔ پی پی پی کا سارا انحصا ر ذولفقار علی بھٹو کی طلسماتی شخصیت پر ہے کیونکہ اسی کے نام پر پی پی پی کو ووٹوں کی نیاز ملتی ہے جس سے انکی سیاسی دوکانداری چلتی ہے۔ جیالوں کا پختہ ایمان ہے کہ پاکستانی سیاست بھٹو ازم کے سحر میں جکڑی ہو ئی ہے اور اس کا بھٹو کے سحر سے رہا ہونا ممکن نہیں ہے۔ان کے بقول کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہے صرف ایک نعرہ ہی نہیں تاریخی حقیقت ہے اور جسے اس نعرے پر شک ہے وہ کھلی آنکھوں سے این اے ١٥١ ملتان کے ا نتخابی نتائج کا جائزہ لے اس پر اس نعرے کے اندر چھپی ہو ئی سچائی خود بخود ہی واضح ہوتی چلی جائیگی۔بجلی، گیس، لوڈ شیڈنگ دھشت گردی اور دوسرے بے شمار مسائل کے انبار میں جکڑے ہوئے عوام اگر پھر بھی جئے بھٹو کے نعرے بلند کرتے ہیں تو اسکی کوئی تو وجہ ہو گی کوئی تو سبب ہو گا؟ سچ تو یہ ہے کہ ذولفقار علی بھٹو نے عوام سے جس سچی اور گہری محبت کا اظہار کیا تھا اور پھر اس محبت کی حقانیت کی خاطر اپنا لہو نچھاور کیا تھا پاکستانی قوم آج تک اسی محبت کا قرض چکانے کی دھن میں مگن ہے ۔محبت کا یہ قرض جب تک جیالوں کے سروں پر سوار رہیگا بھٹو ازم اور پی پی پی ایک زندہ حقیقت رہیگی۔۔ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

۔ ،،،،۔ محبت کا قرض ۔،،،،۔
طارق حسین بٹ( چیر مین پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
butt eyes imran khan pti آنکھ طارق حسین بٹ عدالت عمران خان عوام قرض محبت
a boy
Previous Post ایک لڑکا
Next Post روزہ دارو، اللہ نبی کے پیارو،جنت کے حقدارو!
Batie Chock - Sahir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close