گجرات (جی پی آئی)محرم الحرام کی آمد ضلع گجرات میں سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ، ڈی سی او گجرات نوازش علی نے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس 5نومبر کو طلب کر لیا ہے ، اجلاس میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا جائیگا ، تمام محکموں کے سربراہان ، ممبران امن کمیٹی کو دعوت نامے جاری کر دئیے گئے ہیں ، اجلاس صبح دس بجے کمیٹی روم ڈی سی او آفس گجرات میں منعقد ہو گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
