گجرات (جی پی آئی) محلہ اچاہ ادارہ میں مسجد کی تعمیر کی اجازت دے دی گئی ، تفصیلات کے مطابق محمد عمران ہارون سول جج نے تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ محلہ اچادارہ میں محمد زمان کی ملکیتی جگہ تقریباً ایک کنال میں مسجد عشرہ مبشرہ کو تعمیر کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد اللہ تعالیٰ کی عبادت کیلئے بنائی جاتی ہیں تا کہ مسلمان نماز پڑھ سکیں لہٰذا امت مسلمہ کو چاہیے کہ وہ اسلام کی بہتر طریقہ سے نمائندگی کا حق ادا کریں ، اور فرقہ واریت کو ہوا نہ دیں لہٰذا سول gujratجج نے محمد زمان بنام بشیر قادر بٹ مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ، محمد زمان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
