گجرات(جی پی آئی)تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ شاہ حسین سے نا معلوم چور دو دکانوں کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی اور قیمتی ٹی وی چرا کر لے گئے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات نا معلوم چور ایک مرغ شاپ سے دو عدد ٹی وی مالیت ہزاروں روپے جبکہ دال چاول کی دکان سے دیگ اور ہزاروں روپے کی نقدی چوری کرکے رفوچکر ہوگئے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
