پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے آئی سی سی کی سات سالہ پابندی کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپنی اپیل کی پیروی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے لیے انھوں نے بھارتی وکیل روی گل کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔

Start typing to search...