گجرات (جی پی آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر کے پولیٹکل سیکرٹری چوہدری محمد اشفاق گجر اور چوہدری طارق گجر ایم پی اے ، چوہدری سعید احمد گجر کا شاندار استقبال شاہین چوک پر کیا گیا ،استقبال کی قیادت چوہدری طالب حسین گجر نے کی ، استقبال کے وفد میں چوہدری طلال گجر ، چوہدری اظہر جٹ سابقہ کونسلر یوسی 45 ، رانا شیر افگن ، حافظ محمد نواز اسد ، محمد الماس عرف ننھا ، چوہدری صدیق ہنجرا شامل تھے ، جنہوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر لوگوں نے ڈھولوں کی تھاپ پر بھنگڑا بھی ڈالا اور انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشیر بننے پر مبارک بادیں دیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
