بھمبر: محمد اصغر شاد کو اسسٹنٹ پروفیسر ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ موصوف ایک فرض شناس اور علم دوست شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے فرائض منصبی ہمیشہ احسن طریقے سے ادا کئے ہیں ۔ اور پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر میں ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ میں بھی بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ کالج میگزین پتن کا اجرا ان کے ادبی ذوق کا مظہر ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر فہم قرا ن فو رم کے کو ارڈینٹر فیض الوحید ظفر پر نسپل لز نرز چو ہدر ی عتیق الر حمن ،صدر کشمیر دو ست انجمن فلا ح وبہبو د چو ہدر ی غلا م احمد مو لا نا ظہو ر احمد رضا ،افتخا ر احمد عظیمی صدر کشمیر پر یس کلب ،عزیز الر حمن نا ز ،چو ہدر ی صفدر حسین رہنما نو ن لیگ چو ہدر ی نصر اقبا ل مکہا ل نے اپنے الگ الگ مبا رکبا د ی پیغا ما ت میں کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
