سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ محمداکرم کو اس وجہ سے بولنگ کوچ بنایا گیا ہے کیونکہ وہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے آبائی حلقے گوجرخان سے تعلق رکھتے ہیں۔ انھیں ملازمت وزیراعظم کے بیٹے کی سفارش پردی گئی ہے۔

Start typing to search...