بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد جاوید حاجی چراغ دین کی اچانک وفات پر کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمودالحسن ایڈووکیٹ ،سٹی صدر مشتاق احمد کاشر ،چوہدری آفتاب حسین متیالوی،محمد منشاء وقار ،ملک شوکت حسین ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،احمد برکت ،شیخ عابد حسین ،محمد یاسین تبسم ،رومان رضا نے گہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
