ڈنگہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بھوجا ائیر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع پر قوم کا ہر فرد دکھی اور متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کر کے انہیں منظر عام پر لایا جائے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
