بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی سماہنی کے مرکزی راہنما معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد فارو ق آف سدھیڑی نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نومنتخب صدر راجہ نعیم گل اور انکی ٹیم کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے اور سینئر وزیر چوہدری محمد یاسین کیطرف سے بھمبر کے صحافیوں کی فلا ح و بہبود کیلئے 4لاکھ روپے کی خطیر رقم دینے پر انکا شکریہ ادا کیاہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
