بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ اوقاف ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ضلع بھمبر کے احفاظ کرام کے درمیان مقابلہ قرات کرایا گیا دارلعلوم جامعہ اکبر نے میدان مار لیا دارالعلوم مسجد صدیق اکبر کے طالبعلم داؤد نے پہلی جبکہ دارلعلوم کے طالبعلم آفراسیاب نے دوسری جبکہ تیسری حبیب الرحمان ذیشان طارق نے حاصل کی اس تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی مفتی چوہدری ظفر اقبال تھے جبکہ یہ مقابلہ تحصیل والی مسجد میں ہوا مہمان خصوصی ضلع مفتی چوہدری ظفر اقبال نے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو مبارکباد دی اور انعامات تقسیم کیے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
