گجرات (جی پی آئی) مختلف سیاسی و سماجی کاروباری اور صحافتی شخصیات نے گجرات پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو فون کر کے مبارک باد دی ہے ، ان میں صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان اقبال مکی ، مسلم لیگ ن کے راہنما و سابق اپوزیشن لیڈر نوابزادہ طاہر الملک ، صدر پیپلز سوسائٹی فارجسٹس جڑانوالہ ملک ذیشان انجم صدر الیکٹرنک میڈیا جڑانوالہ چوہدری عدنان اشرف ساہی ، ایس ایچ او بی ڈویژن فراست علی چٹھہ ، منور کھوکھر ، چوہدری عمران یوسف پی ٹی آئی کے راہنما شہزاف افضل میر ایڈووکیٹ شامل
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
