Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”مذاق رات” انقلابی دھرنے کا ڈراپ سین

January 23, 2013 0 1 min read
Tahir Ul Qadri Long March
Tahir Ul Qadri Long March
Tahir Ul Qadri Long March

بالآخر17جنوری کو حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد حضرت شیخ الاسلام کے 14 جنوری سے شروع ہونے والے انقلابی دھرنے کا نہ صرف ڈراپ سین ہو گیا بلکہ انقلابی غبارے سے ہوا بھی نکل گئی،حیرت ہے اِس شرمناک ناکامی کے باوجود امام انقلاب نے مبارکبادیں اور دھرنے کے شرکاء نے جشن منایا، بھنگڑے ڈالے ،قارئین محترم !اِس ڈراپ سین پر کسی اظہار خیال سے پہلے عوامی حلقوں کی جانب سے اٹھائے گئے کچھ سوالات بہت اہمیت کے حامل ہیں، جناب طاہر القادری اور زرداری حکومت سے معاہدے پر عوام میں کیا تبصرہ کیا گیا ،آئیے دیکھتے ہیں، عوامی حلقوں میں یہ سوال شدت سے گردش کرتا رہا کہ کیا امام حسین نے یزیدیوں سے سمجھوتہ کیا تھا ، کیا یہ یزدیوں سے حسینیوں کا سمجھوتہ ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ طاہر القادری 10 جنوری سے 17جنوری کی رات تک اپنے ہر خطاب میں صدر اور وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی حکومت کو یزیدی ، فرعون ، بدبخت اور ڈاکو کہتے رہے، انہوں نے کہا کہ کربلا میں حضرت حسین پر پانی بند کر دیا گیا تھا، اِس دور کے یزیدیوں نے کیبل بند کر دیئے ،بجلی بند کر دی ، طاہر القادری اپنے لانگ مارچ کو حسینی قافلہ اور خود کو حضرت امام حسین کی جدوجہد کا نمونہ قرار دیتے رہے ، انہوں نے بار بار دعویٰ کیا کہ حکومت کا خاتمہ کیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا ، انہوں نے 14 جنوری کو اپنے پہلے خطاب میں صدر، وزیر اعظم ، اسمبلیوں اور تمام وزرا کو برطرف کر دیا تھا ، لیکن پھر اسی یزیدی لشکر سے حسینیت کے علمبردار نے معاہدہ کر لیا ، حسین کا پیروکار مسلسل بم پروف اور بلٹ پروف بنکر میں ہر طرح کی سہولتوں سے محظوظ ہوتا رہا اور اُس کے پیروکار سخت سردی اور بارش میں کھلے آسمان تلے پڑے رہے، کیا یہی حسینیت ہے۔ جبکہ اسلام آباد میں داخلے سے قبل انہوں نے یہاں تک کہا تھا کہ وہ اب کسی سے مذاکرات کرنے نہیں جارہے، بلکہ فیصلہ کریں گے، سنائیں گے اور عمل کرکے دکھائیں گے، جناب طاہر القادری اپنے حامیوں سے مخاطب ہو کر یہ دعویٰ بھی کرتے رہے کہ حکومت آج یا کل میں ختم ہونے والی ہے، اِس ضمن میں دلچسپ بات یہ ہے کہ جب سپریم کورٹ نے راجہ پرویز اشرف سمیت کئی لوگوں کے گرفتاری کے احکامات جاری کیے تو انہوں نے دوران خطاب اپنے حامیوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ آدھا کام ہو گیا ہے ،آدھا کل ہوجائے گا ، مگر چوتھے روز اچانک امام انقلاب نے اُس حکومت سے معاہدہ کر لیا جسے وہ مسلسل یزیدی لشکر قرار دیتے رہے۔

Rain Fall Long March
Rain Fall Long March

واقفان حال بتاتے ہیں کہ جمعرات کو اسلام آباد میں موسم کے بدلتے ہوئے تیور طاہر القادری اور حکومت دونوں کے لئے پریشانی و فکرمندی کا باعث بنے رہے، طاہر القادری کو یہ فکر کھائے جا رہی تھی کہ بارش شروع ہو گئی تو مارچ میں شریک افراد کیلئے مزید ٹھہرنا محال ہو جائے گا، لوگ بکھر جائیں گے اور اصلاحات کے حوالے سے رسمی مذاکرات اور لیپا پوتی کا بھی موقع نہیں ملے گا ، جبکہ حکومت کو یہ پریشانی لاحق تھی کہ اگر اور کچھ نہ بھی ہو تو صرف سخت سردی کا موسم ہی ہلاکتوں کا سبب بن سکتا ہے، جمعہ کے روز یہ راز بھی منکشف ہوا کہ ڈاکٹر صاحب پر مزید دباؤ کینیڈا کی حکومت کی طرف سے آ رہا تھا ، کینیڈا کی حکومت نے انہیں اس اَمر کی جواب دہی کے لئے طلب کر لیا تھا کہ وہ ایک ایسے ملک میں کیوں گئے ہیں جہاں وہ سمجھتے ہیں کہ اُن کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

مزید انکشاف یہ بھی ہوا کہ وہ اپنے بیٹوں اور اہل و عیال کے ہمراہ 27 جنوری کی پرواز کیلئے ٹکٹ بھی حاصل کر چکے تھے، اس صورتِ حال میں حالات سے فرار اور مذاکرات کا انعقاد ہی اُن کے نقطہ نظر سے ایک بڑی کامیابی تھی،دوسری جانب حکومت کے لئے بھی پریشان کن مسئلہ یہ تھا کہ چالیس سے پچاس ہزار لوگوں کا چار دن سے دارالحکومت میں کھلے آسمان تلے احتجاجی دھرنا اُس کے اعصاب پر بوجھ بنتا جا رہا تھا ، لہٰذا اپنے اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے فریقین مذاکرات پر تیار ہو گئے۔

یوں ڈی چوک اسلام آباد میں دس رکنی حکومتی مذاکراتی ٹیم اور تحریک منہاج القرآن کے قائد کے مابین لانگ مارچ ڈیکلریشن کے تحت 16 مارچ سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرنے، انتخابی امیدواروں کی آئین کی دفعات ،62 ، 63 کے تحت مکمل جانچ پڑتال کرنے کے بعد انہیں بطور امیدوار انتخابی مہم شروع کرنے کی اجازت دینے اور نگران وزیر اعظم کیلئے حکومت کی جانب سے بھجوائے جانیوالے دو ناموں پر ڈاکٹر طاہر القادری سے رضامندی کرنے پر اتفاق ہو گیا اور اِس ڈیکلریشن کی بنیاد پر ڈاکٹر طاہر القادری نے ڈی چوک اسلام آباد میں چار روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور اس معاہدے کو جمہوریت کی فتح قرار دیکر ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارکبادیں دی گئیں ، ساتھ ہی ایک دوسرے کیخلاف کسی قسم کی الزام تراشی اور انتقامی کارروائیوں سے گریز کا عہد بھی کیا،تعجب خیز بات یہ کہ تمام تر ناکامی کے باوجود ڈاکٹر طاہر القادری اِس معاہدے کو اپنے مشن کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔

Qadri Long March Muzakrat
Qadri Long March Muzakrat

حقیقت یہی ہے کہ متذکرہ ”معاہدہ لانگ مارچ” کے تحت وہ اپنے ایجنڈے کے چاروں میں سے ایک نکتہ بھی تسلیم کرانے میں کامیاب نہیں ہوپائے اور دھرنا مذاکرات کے باوجود اپنے ا علانیہ مقاصد کے حصول میں قطعی ناکام ثابت ہوا،ساتھ ہی انہیں سسٹم کی تبدیلی کے حوالے سے بھی کوئی ریلیف نہیں ملا اورانہیں حکمرانوں کے لالی پاپ پر ہی خوش ہو کر اپنے دھرنے کے خاتمے کا اعلان کرنا پڑا، جس سے بادی النظر میں یہی محسوس ہوتا ہے کہ وہ دھرنا ختم کرنے کیلئے کسی جواز کی تلاش میں تھے۔ اَمر واقعہ یہ ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اسمبلیوں اور حکومت کے فوری خاتمے کا تقاضا پورا کرا پائے، نہ الیکشن کمیشن کی ازسرنو تشکیل سے متعلق اُن کا مطالبہ فوری طور پر تسلیم ہوا ، البتہ انہیں یہ فائدہ ضرور ہوا ہے کہ انہوں نے اِس معاہدے کے تحت اپنی مستقبل کی سیاست کی راۂ ضرور نکال لی ، جبکہ انہیں حاصل ہونیوالا یہی فائدہ حکمران طبقات کیلئے غور و فکر کا متقاضی ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنوں کے ذریعے اپنی حیثیت اور مطالبات بزور طاقت تسلیم کرانے کی اِس روایت سے مستقبل میں انتہائی سنگین نتائج مرتب ہو سکتے ہیں اور کل کوئی بھی شخص یا گروہ مذہبی اور لسانی بنیادوں پر یا کوئی اور ایشو کھڑا کرکے لانگ مارچ اور دھرنے کی صورت میں اقتدار کے ایوانوں کا گھیراؤ کر کے حکمرانوں سے کوئی بھی بات منوا لے کھڑا ہو سکتا ہے ، آج اگر ڈاکٹر طاہر القادری سادہ لوح عوام اور جذباتی خواتین و بچوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں تو کل کو کوئی متشدد گروپ بھی یہی راستہ اختیار کرکے اقتدار کے ایوانوں سے جو چاہے گا، تسلیم کراتا پھرے گا۔

یہ درست ہے کہ سسٹم میں تبدیلی اور موروثی سیاسی انتخابی نظام سے نجات یقیناً ملک کے ہر باشندے کی خواہش ہے اور اِس میں کوئی دو رائے نہیں کہ عوام اپنے حقیقی نمائندے منتخب ایوانوں میں پہنچانے کے متمنی ہیں ، جبکہ موجودہ انتخابی نظام انکی حقیقی نمائندگی کی خواہش کی راۂ میں رکاوٹ ہے ، اِس تناظر میں ڈاکٹر طاہر القادری کو تبدیلی اور انتخابی نظام کی اصلاح کا نعرہ لگانے پر عوامی پذیرائی حاصل ہوئی،لیکن اُن سے تبدیلی کی توقعات وابستہ کرنیوالے لوگوں کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ وہ جن کیخلاف تبدیلی لانے کے دلپذیر نعرے بلند کر رہے تھے، انہی کے ساتھ معاہدہ کرکے انہوں نے موجودہ سسٹم ہی کے ماتحت انتخابات کا انعقاد قبول کر لیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ دھرنا پارٹی اور اُس کے محترم قائد عام انتخابات میں کیا تیر مارتے ہیں ، مگر اِس سے قبل انہیں ایک مصلح اور دینی اسکالر کا لبادہ اتار کر براۂ راست سیاسی انتخابی میدان میں آنا ہو گا اور وہ تمام قانونی اور آئینی تقاضے پورے کرنا ہونگے ، جس کا مطالبہ وہ حکمرانوں اور دوسری سیاسی قیادتوں سے کرتے رہے ہیں،اُس کے بعد ہی وہ جس نظام کی تبدیلی کا جو ایجنڈہ رکھتے ہیں، انتخابات کے ذریعے منتخب ایوانوں میں پہنچ کر اُس کیلئے موثر کردار ادا کرنے قابل ہو سکیں گے۔

Army Long March
Army Long March

قابل غور بات یہ ہے کہِ اس سارے کھیل میں ملک وقوم کے ہاتھ کیا آیا ، جبکہ اِس مہم نے طرح طرح کی قیاس آرائیوں کو بھی جنم دیا اور اِس دوران میں مسلسل ماورائے آئین مداخلت کا خدشہ بھی محسوس کیا جاتا رہا ، جبکہ خود موصوف نے ماورائے آئین مطالبات پیش کئے اور فوج اورعدلیہ کو بھی سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش کی ، جبکہ لانگ مارچ اور دھرنے میں شریک لوگوں میں سے اکثریت کو اصل سیاسی صورتحال کا علم نہ تھا، وہ مہنگائی ، غربت ، بے روز گاری ، بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے ستائے ہوئے تھے اور اِس لیے دھرنے میں شریک ہوئے کہ شاید اِس طرح اُن کے دکھوں اور پریشانیوں کا مداوا ہو سکے گا۔

مگر دھرنے کا اختتام اُن کے مسائل کے حل کے بجائے طاہر القادری کے سیاسی مطالبات کی قبولیت پر ہوا اور دھرنے کے شرکاء خالی ہاتھ ہی گھروں کو لوٹ گئے، یوںدھرنے میں شریک مسائل زدہ عوام جو امیدیں لے کر آئے تھے وہ کامیاب نہ ہو سکیں اور حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے آنے والے ” حسینیت کے علمبرداروں کی یزید کے ہاتھوں بیعت ” نے اسلام آباد کے میدان کربلا میں ایک نئی تاریخ رقم کر ڈالی۔

تحریر : محمد احمد ترازی
mahmedtarazi@gmail.com

 

 

 

Share this:
Tags:
Negotiations Pervez Ashraf tahir ul qadri پرویز اشرف خطاب زرداری طاہر القادری مذاکرات
Previous Post گجرات کی خبریں 22-1-2013
Next Post طاہر القادری کے لانگ مارچ نے سیاست کا نقشہ بدل دیا ہے : شاھد رضوان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close