گجرات (جی پی آئی)ضلع گجرات کے مذہبی حلقوں نے صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کو مبارک باد پیش کی ہے کہ ان کے مدرسے جامع صفتہ المدینہ کے ہونہار طلبہ وقاص احمداور شہیر جنجوعہ نے بارہ دری کیمپس میں ہونے والے مقابلہ حسن نعت میں پوزیشن حاصل کی اور بلا شبہ جامع صفتہ المدینہ میں کردار کی تعمیر ہوتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
