گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران گجرات کے تاجر برادری کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر دیا ، افطار ڈنر کا اہتمام مرکزی انجمن تاجران گجرات کے صدر سید انور علی شاہ ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، سینئر نائب صدر شیخ افضال الرحمن شاد ، چیئرمین اور گروپ لیڈر مرکزی انجمن تاجران محمد عالمگیر بوبی پہلوان ، سرپرست خان شبیر خان ، انفارمیشن سیکرٹری امتیاز احمد راٹھور نے کیا ، سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین مہمان خصوصی تھے ، سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود ، سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود مہمانان گرامی تھے ، تقریب کی صدارت سید انور علی شاہ صدر مرکزی انجمن تاجران نے کی مہمانوں کا استقبال سید انور علی شاہ ، محمد عالمگیر بوبی پہلوان ، افتخار احمد شاکر ، امتیاز احمد راٹھور ، خان شبیر خان ، خادم علی خادم نے کیا گجرات کے طول و عرض سے تمام تاجر تنظیموں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے بھرپور شرکت کر کے سید انور علی شاہ اور انکی کابینہ پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
مسلم لیگ گجرات سٹی کے صدر محمد حنیف حیدری ، ملک افتخار احمد ایڈووکیٹ ، چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ ، سماجی کارکن خادم علی خادم انجمن تاجران کریانہ مرچنٹ، شیخ مشتاق احمد انجمن تاجران خواجگان روڈ ، ملک بابر نسیم انجمن تاجران گولڈ صرافہ اینڈ جیولرز ، سیٹھ ظہیر عباس صراف ، شیخ افضال الرحمن شاد ، حاجی عاشق حسین انجمن تاجران سرکلر روڈ گجرات ، نعیم وڑائچ ، انجمن تاجران رامتلائی روڈ ، ملک افتخار ، عبدالحمید بٹ ، بوبی پہلوان عالمگیر ، انجمن تاجران فلاح موتی بازار ، شیخ ارشد حسین ، اعجاز احمد جرال انجمن تاجراں موتی غوثیہ بازار ، چوہدری محمد اسلم انجمن تاجران حسین مارکیٹ ، ندیم ڈار انجمن تاجران مسلم بازار ، سیٹھ مشتاق
بھولا ، شیخ منشاء انجمن تاجران مسلم بازار ، خان شبیر خان انجمن تاجران مسلم بازار ، عطاء الٰہی انجمن تاجران مسلم بازار ، ملک آصف علی انجمن تاجران کریانہ مرچنٹ پرانی غلہ منڈی ، چوہدری ہمایوں اقبال ، انجمن تاجران محمدی بازار ، چوہدری جاوید انجمن تاجران اکبر قصاباں ، عبدالحفیظ صراف گولڈ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ، افتخار احمد شاکر انجمن تاجران ینگ صرافہ ایسوسی ایشن گجرات ، غلام مصطفے صراف ، حاجی محمد افضل شاکر انجمن نیو بازارصرافہ مقبرہ پانڈی شاہ ، محمد یونس صراف انجمن تاجران ڈھکی قلعہ ، مرزا اقبال بیگ ہادی انجمن تاجران پرانا بازار ۔
محمد اکمل بوبی انجمن تاجران کچہری چوک ، محمد افضل ، حافظ عزیز الرحمن انجمن تاجران فروٹ منڈی ، نجیب اشر ف چیمہ ، شیخ نصیر احمد ، مرزا خالد انجمن تاجران ریلوے روڈ ، غلام حسین بٹ انجمن تاجران کٹڑا بازار جناح سٹریٹ ، انجمن تاجران شاہ جہانگیر روڈ، مہر محمد اصغر ، علی قدیر قریشی ، صابر حسین ، محمد عارف بھٹی ، چوہدری محمد مسعو د، مہر خاور حسین بابر ، عبدالقیوم خان ، حاجی محمد فیاض کھوکھر انجمن تاجران مسلم بازار ، حامد حسین آف لاہور ٹینٹ سروس ، شیخ افضال احمد انجمن تاجران کچہری روڈ ، اجمل حسین شاکر ، محمد اکمل شاکر ، ملک افتخار احمد ایڈووکیٹ ، امتیاز احمد شاکر ایڈووکیٹ ، سید قمر عباس شاہ ، مہر فاروق خالد ، سیٹھ ذوالفقار طارق ، محمود غفار صراف ، ذکاء اللہ ڈھلو ، ملک سرفراز پہلوان انجمن تاجران ریلوے روڈ ، منور شاہ ، مرزا غلام نبی ، محمد علی ڈار ، اورنگزیب عالمگیر شاکر ، مرزا یوسف ، افتخار بٹ ، وحید مرزا ، ظہیر مرزا ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، محمد سجیل خان ، تجمل منیر ، محمد ارشد و دیگر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
