Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مر جائوں گا لیبیا نہیں چھوڑوں گا

October 26, 2011 0 1 min read
libya
libya
libya

ستمبر 642ء میں محبوب خدا  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب نے حضرت عمر بن العاص کی سربراہی میں رومی سلطنت کے مقبوضہ علاقے لیبیا کا رخ تو ان اللہ کے دوستوں کے سامنے مضبوط ترین قلعے خس وخاشاک کی مانند سرنگوں ہو گئے۔لیبیا فتح ہوگیا مگر رومی سلطنت کی وفادار فوج پیہم مزاحمت کرتی رہی تاکہ کسی نہ کسی صورت میں لیبیا پر دوبارہ رومی جھنڈا لہرایا جاسکے۔بالا آخر حضرت عبداللہ بن سعد کی قیادت میں 647ء عیسوی میں لیبیا اسلامی سلطنت کا حصہ قرار پایا۔مسلمانوں کے مکمل قبضہ کے کم وبیش تیرہ برس بعد 663میں بربروں نے کچھ قوت پکڑی اورمعمولی  مزاحمت کا آغاز کیا جسے کا عقبہ بن نافع نے فوری سدباب ل کر دیا۔میرے پیارے رسول  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی اعلی تربیت کا اثر تھا کہ لیبیا پر اصحاب اور ان کے زیر تسلط امراء نے اس طرز پر حکومت کی کہ لیبیا کہ باشندے اپنی زبان’تہذیب و تمدن الغرض سب کچھ بھلا کر اسلام کے سایہ رحمت میں آگئے اور آج لیبیا کا شمار عرب دنیا میں کیا جاتا ہے۔تاریخ میں کسی حکمران طبقے کہ زیر سایہ ایسی تبدیلیاں بہت کم نظر آتی ہیں۔آنکھ رکھنے والوں کیلئے یہ کافی ہے۔اس اٹھارہ لاکھ مربع کلومیڑ پر پھیلے  لیبیا پر اٹلی اور یونان بھی قابض رہے اور جنگ عظیم دوم کے بعد لیبیا تاج برطانیہ کے زیر تسلط آگیا۔جس کا قبضہ 1943سے 1951تک رہا۔1951میں لیبیا کے بادشاہ ادریس نے خودمختاری کا اعلان کیا اور یوں لیبیا پر برسوں سے قائم استعماری قوتوں کا حصار ٹوٹ گیا۔کسی حد تک اسلامی کے چاہنے والے اس خطہ میںپھر  چھا گئے ۔اسی دوران سات جون 1942کو سرت کے قریب ایک صحرا ئی علاقہ میں معمر  ابو محمد منیار القذافی نے خانہ بدوشوں کے گھر جنم لیا۔1956کے نہرسویز کے تنازعہ میںمغرب اور اس کے لے پالک کے خلاف مظاہروں میں قذافی کی شخصیت سامنے آئی۔اور پھر یکم ستمبر 1969کو شاہ ادریس کا تختہ الٹ کر قذافی اقتدار پر قابض ہو گئے ۔ 1974میں قذافی لاہور میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس میں پیش پیش تھے ۔مغرب اور اسرائیل کے خلاف نفرت آمیز الفاظ استعمال کر کے عوام اور مسلمانوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے قذافی نت نئے انداز سے بھی لوگوں کو اپنی جانب راغب کرنے کا ہنر خوب جانتے تھے۔ایک دفعہ ایک معروف صحافی خاتون ان سے انٹرویو لینے گئیں ۔کمرہ کا دروازہ کھلا اور سفید گھوڑے پر فوجی وردی میں ملبوس قذافی نے اندر داخل ہوتے ہی ننگی تلوار لہرا کر کہا پوچھو ؟سوال کرو ؟۔ان کی زندگی کا ایک اور عجیب پہلو چالیس خواتین کو اپنی سیکورٹی پر معمور کرنا ہے ۔وہ ہمیشہ اپنی اسی سیکورٹی سے مطمئن رہے۔بھٹو کے قریبی ساتھی تھے اور بھٹو کو ایک خفیہ پیغام بھجوانا بھی ان سے منسوب ہے ۔جس میں ان کو یہ پیش کش کی گئی تھی کہ آپ کو ایک چھوٹے سے ریسکیو ٹائپ آپریشن کے ذریعے رہا کروا لیا جائے گا۔مگر ذوالفقار علی بھٹو نے انکار کردیا۔ 1984میں قذافی نے اسکاٹ لینڈ کی فضامیں پرواز کرتے ہوئے ایک مسافر طیارے کو مار گرایا۔جس کے نتیجے میں 270ہلاکتیں ہوئیں ۔پھر 1988میں فرانس کے جہاز کو تباہ کیا ۔جس میں 170مسافر سوار تھے۔نتیجے کے طور پر لیبیا کی سرزمین کوحددرجہ اقتصادی پابندیوں سے نبردآزما ہونا پڑا اور لیبیا سفارتی سطح پر بھی تنہائی کا شکار ہوا۔پھر اس کے بعد 2003میں یک لخت قذافی کا جھکائو مغرب کی جانب بڑھ گیا۔نہایت عجز وانکساری کے ساتھ معذرت کی گئی اور طیاروں کے لواحقین کو اربوں ڈالر معاوضے میں ادا کیئے گئے ۔اسکے ساتھ ہی لیبیا کا ایٹمی پروگرام زمین بوس ہو گیا۔یہ تھا وہ لمحہ جب قذافی کا زوال شروع ہوا۔اپنے عوام اور پاکستان کو ان مرحلات میں مشکل میں ڈالنے والے قذافی مغرب کی تقلید کرنے لگ گئے۔ رعایا آسائشوں کے باوجود قذافی کی شخصیت پرستی اور آمرانہ طرز حکومت سے تنگ تھی لیکن مغرب نوازی نے اس پر مہر ثبت کر دی۔ مکافات عمل کا بے رحم لشکر تیونس اور مصر کی دیوار پھلانگ کر لیبیا میں بھی وارد ہو گیا۔جس اپنے اور پرائے سب نے خوب مدد دی اور اچھالا بھی۔ایک ایک کرکے لیبیا کہ تمام علاقے اس مرد آہن کی مٹھی سے ریت کے ذروں کی طرح سرکتے گئے۔انسانی حقوق کے کارکن کی گرفتاری سے طول پکڑنے والا یہ طوفان نہ تھما اور 27فروری کو عبوری انقلابی کونسل قائم ہو گئی۔
نیٹو اور فرانس نے بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالا اور انسانوں کا خون کر کے خوب ثواب کمایا۔آخر کار اپنے آپ کو افریقہ کا رہنما کہنے والے قذافی کی قوت خزاں رسیدہ پتوں کی مانند لرزنے لگی۔وہ قذافی جس نے حزب التحریر سمیت اپنے ہر مخالف اور باصلاحیت لیبیائی گروہوں کو کچل دیا تھا تھر تھر کانپنے لگا۔لیکن بھٹو کے ساتھی نے اپناکہا ہوا یہ قول سچ ثابت کر دکھایا کہ ”مر جائوں گا مگر لیبیا نہیں چھوڑو ں گا”۔یوریپین اور یوریپین نژاد میڈیا نے بارہا ڈھنڈورا پیٹا کہ قذافی لیبیا سے فرار ہوکر وینز ویلا چلے گئے ہیں ۔لیکن سب جھوٹ ثابت ہوا۔
حضرت علی کا فرما ن ہے ”کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے مگر ظلم کی نہیں ”۔بالاخر سرت میں ہی انقلابی فوج کے ہاتھوں قذافی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔1900سے لے کر اب تک وہ طویل حکمرانی کرنے والے چوتھے ایسے رہنما تھا جن کا شاہی خاندان سے دور کا بھی واسطہ نہ تھا۔انہوں نے 41سال11ماہ اور22دن حکومت کی ۔لیبیا سے روزانہ اٹھارہ لاکھ بیرل تیل نکالنے کے باوجود لیبیا کی عوام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہمکنا ر نہ کر سکے۔اپنے ذات کے خول میں مقید رہنے والے تمام آمروں کو تاریخ نے ہمیشہ روند دیا۔لیکن قذافی کے بے رحمانہ  اور سفاکانہ قتل کے بعد یہ بات بھی قابل غور ہے کہ جب تک وہ استعمار کے مخالف رہے محفوظ رہے لیکن جوں ہی انہیں اچھا بچہ بننے کی سوجھی وہ صفحہ ہستی سے بھی مٹ گئے۔مبادا کہ اس کے سرپرستوں کو ابھی تک پہلی اسلام سربراہی کانفرنس نہ بھولی ہو۔کیونکہ شاہ فیصل سے شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کا وہ آخری شکار تھے۔وہ دنیا میں واحد آمر تو نہ تھے؟ انسانی حقوق کی پامالی فقط لیبیا میں تو نہیں کی جا رہی تھی ۔کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم پر آخر دنیا کا چوہدری کیوں ایکشن نہیں لیتا۔اب قذافی نے عدم آبا د ہونے کے بعد اس کے حضور پیش ہونا ہے جو غفور بھی ہے اور رحیم بھی ۔وہ بڑا ہی مہربان ہے۔اللہ تعالی سے دعا کیجئے کہ وہ قذافی کو بخش دے اور خدا کرے کہ پھر کسی مسلم ملک میں کوئی آمر جنم نہ لے تاکہ سوا ارب مسلمان سکون کی زندگی بسر کر سکیں ۔اسلام خوب پھلے پھولے۔اور خدا کرے قذافی کے بعد لیبیا متحد بھی رہے کیونکہ لیبیا میں قبائلی منافرت کے بھانبڑ موجود ہیں جو کسی لمحہ بھی بھڑک سکتے ہیں یا بھڑکائے جا سکتے ہیں۔اپنے تمام تر کوتاہیوں کے ساتھ قذافی کا یہ وصف ضرور تھا کہ وہ لیبیا کو متحد رکھے ہوئے تھے۔ افقِ گفتگو۔از ۔ایس ۔یو ۔شجرssbox381@gmail.com

Share this:
Tags:
Death killed Libya qaddafi اقتدار لیبیا
Imran Khan
Previous Post لاہور کا سیاسی دنگل کیا گُل کِھلائے گا
Next Post پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 322 ہو گئی
dengue

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close