گجرات: مزدور راہنما پیرزاد امتیاز سید پانچ روزہ دورے پر سائپرس پہنچ گئے ، وہ اپنے دورہ کے دوران انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں شرکت کرینگے اور پاکستان کی نمائندگی کرینگے ، ان کو اس دورہ کی دعوت سائپرس کی مزدور تنظیم پی ای او نے دی ہے ، لیبر کانفرنس میں اسی سے زائد ممالک کے نمائندے شرکت کرینگے ، اور آئی ایل او سمیت دیگر عالمی اداروں کے نمائندے بھی شرکت کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
