گجرات: مسلم لیگی راہنما رانا مشرف علی ناز کی صحت یابی کی خوشی میں امجد بٹ اور سید تنظیم حسن نے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدر جاوید بٹ اور انسپکٹر ٹریفک مرزا یسیٰن تھے ، اس موقع پر منیر بٹ ، مہر عابد شیراز ، بابر بٹ ، ندیم عباس ، طارق بٹ ، رضوان شاہ ، حمید ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
