کھاریاں: مسلم لیگ ن آئندہ قومی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی ، مخالفین کو ٹف ٹائم دیا جائیگا ، ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ن یونین کونسل ملکہ سابق کونسلر حاجی راجہ فضل الرحمن مکوال نے کیا انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ پورے ملک میں اپ سیٹ ہو گا اور خصوصی طور پر این اے 107، 106، اور پی پی 115میں چوہدری عابد رضا کوٹلہ ، سید نور الحسن شاہ کلیوال سیداں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے ، ہم پوری توانائی کے ساتھ انہیں کامیاب بنائیں گے ، انہوںنے کہا کہ آنے والا وقت انشاء اللہ مسلم لیگ ن کا ہی ہے ، میاں نواز شریف ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال کر ملک و ملت کو ان بحرانوں سے نکالیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
