بھمبر : مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کا 5 اپر یل کو میر پو ر میں ہو نے والا کنو نشن تا ریخ ساز کنو نشن ہوگا کنو نشن تا ریخ آزاد ی کشمیر اور آزاد کشمیر کی عو ام کی تقد یر بدلنے میں اہم سنگ میل ثا بت ہو گا ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر حلقہ بھمبر کے صدر را جہ اظہر اقبا ل جنر ل سیکر ٹر ی را شد رشید ایڈووکیٹ نے چنا ر میڈ یا سنٹر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ آزاد کشمیر کی سب سے بڑ ی سیا سی جما عت بن چکی ہے آزاد کشمیر کے عو ام مسلم لیگ کو ہی اپنا نجا ت دھند ہ سمجھتے ہیں تحر یک آزادی کشمیر کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے کے لئے بھی مسلم لیگ نو ن کا اقتدا ر میں آنا ضرو ری ہے انہو ں نے کہا 5 اپر یل کو میر پو ر میں پا کستا ن مسلم لیگ نون کا ہو نے وا لا کنو نشن تحر یک آزا دی کی کا میا بی اور آزاد کشمیر کے عوا م کی تقد یر بد لتے کے لئے اہم سنگ میل ثا بت ہو گا انہو ں نے کہا کہ حلقہ بھمبر سے مسلم لیگ نو ن کے کا رکنا ن ایک بڑے قا فلے کے سا تھ شر کت کر ینگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
