بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسلم لیگ ن کے احتجاج سے قبل ضلعی انتظامیہ اور چوہدری طارق فارو ق کے درمیان مذاکرات ناکام رہے تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ نون کے احتجاج شروع ہونے سے قبل ضلعی انتظامیہ اورممبر اسمبلی چوہدری طارق فاروق کے درمیان مذاکرات ہوئے جو ناکام رہے ضلعی انتظامیہ کیطرف سے اسسٹنٹ کمشنر راجہ فاروق اکرم ،DSPانویسٹی گیشن مرزا زاہد اور ایڈیشنل ایس ایچ او مرزا شبیر حسین مسلم لیگ کے ضلعی سیکرٹریٹ میں گئے اورممبر اسمبلی چوہدری طارق فاروق سے مذاکرات کیے جو کامیاب نہ ہوسکے مذاکرات کے ناکام ہونے پر مسلم لیگ نون کا لٹھ بردار احتجاجی جلوس احاطہ کچہری کیطرف روانہ ہوئے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
