لالہ موسیٰ : ( جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی گجرات جاوید بٹ جب گزشتہ روز اور انجمن فلاح عوام کی جانب سے منعقدہ ڈینگی وائرس سے آگاہی کے متعلق سیمینار میں بطور صدر تقریب شرکت کے لئے آئے تو تقریب کے اختتام پر انہوں نے کمانڈر شہزاد میونسپل لائیریری کا خصوصی طو رپر وزٹ کیا انہوں نے لائبریری کے منتظمین کی لائبریری کو فعال بنانے کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے علم و ادب سے ناطہ برقرار رکھنے کے لئے لالہ موسیٰ میں کتب کا بڑا ذخیرہ ایک چھت تلے جمع کر کے بڑا کارنامہ انجام دیا ہے انہوںنے عوام پر زور دیا کہ وہ لائبریری سے استفادہ حاصل کریں اور زیادہ سے زیادہ ممبر شپ حاصل کریں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
