گجرات: ( جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ نے گزشتہ روز گجرات میں مصروف ترین دن گذارا، انہوںنے اپنے ساتھیوں رانا مشرف ناز ، صابر رضا مغل ، پرویز بھٹی کے ہمراہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ بھی کیا اور ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی ، اس کے علاوہ وہ رحمان بیکرز اور فضل آٹوز پر ڈکیتی کے واقعات کی شدید مذمت اور مالکان سے ملاقات بھی کی ، انہوں نے یقین دلایا کہ ڈکیتی کرنے والے ملزم کو ٹریس اور گرفتار کرنے میں ہم تاجر برادری اور پولیس کا بھرپور ساتھ دینگے ، پولیس افسران سٹی سرکل میں گشت بڑھائیں ، تاجروں اور دوکانداروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
