گجرات: مسیحی راہنما مستری جلال جاوید ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے آنکھ خراب ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق مشن شیلو ہسپتال جلالپور جٹاں کے عملہ نے مسیحی راہنما مستری جلال جاوید کی آنکھ آپریشن کے دوران خراب کر دی ، مستری جلال جاوید کے مطابق ڈاکٹر نے اپنی ذاتی دشمنی کی وجہ سے آنکھ خراب کی ہے ، میں نے ڈی سی او گجرات کو بھی تحریری درخواست دی مگر شنوائی نہیں ہو سکی ، میری اپیل ہے کہ مشن ہسپتال جلالپور جٹاں کے عملہ اور ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کی جائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
