مصر(جیوڈیسک)مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔اسماعلیہ میں حکومتی مخالفین نے اخوان المسلمین کا دفتر کو آگ لگادی۔ جھڑپوں کے دوران چار افراد ہلاک جبکہ تین سوسے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...