آزاد کشمیر کے علاقے مجوہی میں بس دریائے جہلم میں گرگئی بس میں انیس افراد سوار تھے۔ دریا سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ چھ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے امدادی ٹیموں نے گیارہ افراد کو بچا لیا ہے۔

Start typing to search...