کراچی:حقوق نسواں میں سرگرداں بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت و بانی اور لائف ٹائم منیجنگ ٹرسٹی مفاد نسواں ٹرسٹ ضیاء اختر(بیگم باجی )طویل علالت کے بعد 86سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب میں اور تدفین ڈیفنس قبرستان میں ادا کی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے سوئم کی مجلس آج مورخہ 12ستمبر2012ء بروز بدھ بعد نماز ظہرین امام بارگاہ بزم فاطمہ شاہ فیصل کالونی نمبر2میں منعقد ہوگی ،قران خوانی کا اہتمام مفاد نسواں ٹرسٹ شاہ فیصل کالونی نمبر2میں بھی کیا گیا ہے تمام دوست و احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
