گجرات (جی پی آئی)پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں ضلعی سطح پر مقابلہ حسن قرات میں جامعہ صفتہ المدینہ کے طلباء نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر لی ، جامع غوثیہ چوک پاکستان میں ہونے والے مقابلہ حسن قرات میں جنید اقبال نے دوسری ، جبکہ محمد اکرم نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ، اس موقع پر مہمان خصوصی نے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
