لالہ موسیٰ : مقامی میرج ہال میں شادی کی تقریبات میں جیب تراشی کرنے والے نو عمر کو گرفتار کر لیا گیا ، سٹی پولیس کے حوالہ مبینہ طور پر اس سے قبل بھی ایک خاتون کے پرس سے ایک لاکھ روپے نکال چکا ہے ، رائل میرج ہال میں 14,13سالہ نو عمر کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ، جب وہ ایک باراتی کی جیب سے اسکا پرس نکالنے کی کوشش کر رہا تھا ، جبکہ کچھ عرصہ قبل ایک مہمان عورت کے پرسس سے ایک لاکھ روپے نکالنے کی وڈیو میں بھی اس نو عمر عادل اشرف سکنہ لاہور کی شناخت ہوئی تھی ، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
