Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملالہ پر قاتلانہ حملہ جائز قراردینے والوں کی اپنی کیسی شریعت ہے ..؟

October 13, 2012October 13, 2012 0 1 min read
Malala Yousafzai Attack
Malala Yousafzai Attack
Malala Yousafzai Attack

یقیناآپ ہماری اِس بات سے ضرور متفق ہوں گے کہ اِنسان زمانے قدیم اور ظہورِ اسلام سے قبل جہالت کے باعث جانوروں جیسی زندگی گزارتاتھا اِس لئے آج بھی جن اِنسانوں کا شعور پست ہوتاہے اور جو اپنی خودپسندی یااور کسی وجہ سے اسلام اور اسلامی تعلیمات سے بھٹک گئے ہیں اِن کے رویے اور رشتے بھی جانوروں جیسے ہوتے ہیں یعنی ایسے لوگوں کے بارے میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ بے کار ہے وہ اِنسان جس میں اِنسانیت نہ ہو تو وہیں ہم اِس یقین کے ساتھ یہ بھی کہنے میں حق بجانب ہیں کہ جس شخص میں اِنسانیت نہیںاِس کا کوئی مذہب بھی نہیںہوتاہے اور جس کا کوئی مذہب نہیںہوتاہے اِس کا کوئی اعتبار بھی نہیںہوتاہے کہ وہ کب جانوروں جیساہوجائے اور جانوروں جیسی حرکت کرنے لگے اوروہ اپنے وجود سے روئے زمین پر خیر کے بجائے شر پھیلانے کا ضامن ہوجائے۔

آج قوم کی باحیااور باپردہ رہنے والی چودہ سالہ معصوم بیٹی ملالہ یوسفزئی جس کا جرم صرف یہ تھا کہ اِس نے سوات میں امن اور تعلیم کو پھیلانے کے لئے اپنی معصوم اور ننھی ننھی اداؤں اور تحریروں سے اپنا کردار اداکیا تھااور بس اتناہی اِس معصوم ملالہ کا جرم تھا..جس کی سزا اِسے اسلام اور شریعت کے نام نہاد ٹھیکیداروں نے یہ دی کہ اِس معصوم پھول جیسی بچی اور اِس کی ساتھیوں کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا اور اپنے سینے پر تمغہ لگابیٹھے کہ اِنہوں نے اپنے اور اپنی بنائی ہوئی شریعت کے خلاف بلندہوتی ایک نہتی اور معصوم ملالہ کی آواز کو دبا دیا ہے ۔

اِس میں کوئی شک نہیں کہ امن کی فاختہ اور علم کی متلاشی قوم کی معصوم بیٹی ملالہ یوسفزئی پر دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے پر پاکستانی قوم سمیت عالمی برادری بھی سراپااحتجاج ہے اور مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ ایوارڈیافتہ ملالہ یوسفزئی کی جلد صحتیابی کے لئے بھی اللہ تعالی کے حضور دعائیہ اجتماعات منعقد کرارہی ہے تووہیں ہمیں یہ بھی اُمید ہے کہ ملالہ، شازیہ اور کائنات کے لئے کی گئیں دعائیںبارگاہِ اللہ رب العزت میں ضرور قبول ہوں گیں اورملالہ یوسفزئی سمیت شازیہ اور کائنات جلد صحتیاب ہوں گیں اور سوات میں اسلام سے بھٹکے ہوؤں کی طرف سے بزور طاقت اور بندوق و بارود تعلیم کے حصول سے روکنے کی مہم جوئی کے خلاف اپنی آواز بلندکرتی رہیں گیں۔

آج جب ایک طرف ساری پاکستانی قوم ملک کے چپے چپے مساجد ، گرجاگھروں ، مندروں ، تعلیم اداروں، سرکاری و نجی اداروں اور دیگر کھلے مقامات میں ملالہ یوسفزئی ، شازیہ اور کائنات کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیہ اجتماعات منعقد کررہی ہے تووہیںملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوںنے ملالہ پر حملہ جائز قرار دے کر قوم میں پائے جانے والے غم و غصے کومزید ہوادے دی ہے۔
ُ
کیونکہ اُدھر آن لائن کی ایک افسوسناک خبر کے مطابق ایک کالعدم تنظیم والوں نے اپنا سینہ ٹھونک کر سوات سے تعلق رکھنے والی امن ایواردیافتہ اورپُرعزم حوصلے کی مالک ،امن کی فاختہ ملالہ یوسفزئی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور ملالہ پر حملے کے بعد دوتاریخی حوالوں سے مذکورہ حملے کو جائز قرار دیتے ہوئے جو وجوہات پیش کیں ہیں وہ علمائے حق اور تمام مکاتبِ فکر کے علماء اکرام اور مشائخ عظام کے نزدیک ملالہ پر حملہ کرنے والوں کی یہ اپنی شریعت ہے جو انتہائی مضحکہ خیزی کے سوااور کچھ نہیں ہے۔

Taliban
Taliban

آن لائن کے مطابق کالعدم تنظیم کے مرکزی ترجمان نے ملالہ یوسفزئی پر کئے جانے والے قاتلانہ حملے اور اِس کے نتیجے میں دوسری بچیوں شازیہ اور کائنات کے زخمی کئے جانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ طالبان لڑکوں اور لڑکیوں کی تعلیم کی مخالف ہے ہم صرف سیکولر نظام تعلیم کی مخالفت کرتے ہیں جو مسلمان بچوں اور بچیوں کو اسلام اور شریعت سے دورکررہی ہے جبکہ ملالہ یوسفزئی پر کئے جانے والے قاتلانہ حملے کے سوال پر اِن کا یہ کہنا تھا کہ ملالہ یوسفزئی پر حملہ اِس لئے کیا گیا کیوں کہ اِن کے خیالات اسلام، شریعت اور مجاہدین کے خلاف تھے اور ملالہ اپنی فکرکا برملااظہاربھی کرتی رہی ہیں لہذا اِن پر حملہ کیاگیاہے اور جب اِن کو بتایاگیاکہ یہ تو صرف چودہ سالہ معصوم بچی ہے اور یہ تعلیم اور اپنے علاقے میںامن کی متلاشی ہے اسلام میں معصوم بچوں پر حملہ کرنا کیسے جائز ہوسکتا ہے..؟ تو اِس پرکالعدم تنظیم کے ترجمان نے اپنی حجت درست منوانے کے خاطر اِس کا جواب دوتاریخی حوالے پیش کرتے ہوئے کچھ یوں دیاکہ”ایک بار حضرت خضر علیہ سلام اور حضرت موسی علیہ سلام ایک ساتھ سفر کر رہے تھے اِسی دوران حضرت خضرعلیہ سلام نے ایک معصوم بچے کوقتل کردیا۔

جس پر حضرت موسیٰ علیہ سلام نے اِس کی توجہی پوچھی تو حضرت خضرعلیہ سلام نے جواب دیاکہ اِس بچے کے ماں باپ بہت نیک ہیںاور یہ بچہ بڑاہوکر اِن کی بدنامی کا سبب بنتا اِس لئے میں نے اِسے قتل کردیاجبکہ ملالہ پر حملہ جائز قراردینے والے کالعدم تنظیم کے ترجمان نے دوسرا تاریخی واقعہ یہ بیان کیاہے کہ ایک اندھے صحابی نے ایک ایسی عورت کو قتل کردیاتھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی شان میں گستاخی کیاکرتی تھی اور اِس عورت کے قتل پرنبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اطمینان کا اظہار کیا تھایوں اِن دونوں تاریخی حوالوں کو جواز بنانے والے کالعدم تنظیم کے ترجمان کا کہناہے کہ اِن کے اور اِن کی تنظیم کے نزدیک ملالہ یوسفزئی پرقاتلانہ حملہ جائز ہے۔

ملالہ یوسفزئی پر کئے جانے والے حملے کو درست ثابت کرنے کے لئے جب کالعدم تنظیم کے ترجمان نے اِن دونوں تاریخی حوالوں کوپیش کیا اور اِن تاریخی حوالوں کو جواز بنانے کے بعد ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ جائزقرار دیاہے تو اِس پر علمائے دین کا یہ کہناہے کہ کالعدم تنظیم کے ترجمان ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے کو جائز قراردینے کے لئے جو تاریخی حوالے پیش کررہے ہیں یہ اِن کی اپنی بنائی ہوئی شریعت ہے جو انتہائی مضحکہ خیز ی کے سوااور کچھ نہیں ہیں اِس پر علمائے دین اور دانشورانے اسلام کی اکثریت کا یہ بھی کہناہے کہ” آج کے دور کے کسی بھی عام بشراورشخص کواسلام اور شریعت کی رو سے بلاکسی شرعی عزر کے یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی اِنسان کو قتل کرے یا قتل کرنے کا حکم کردے اور اگر کوئی ایساکردے تو کوئی اِسے شخص کے اِس غیر شریعی فعل کو درست قراردینے کے لئے یہ دعوی بھی کرے کہ کسی نے کسی کا قتل غیب کے علم کی وجہ سے کیا ہے تو ایساشخص فتنہ ہے اور اِسی کے ساتھ ہی علمائے دین اور مذہبی اسکالر ز کا یہ بھی کہناہے کہ نعوذباللہ..! آج کے دور میں کوئی پیغمبر یا ولی نہیں ہے کہ کسی کو ملالہ یوسفزئی سے متعلق غیبی عمل ہوگیاتھاکہ یہ معصوم بچی بڑی ہوکرکسی کے لئے نقصان یا بدنامی کی باعث بنے گی اور نہ ہی یہ امن اور تعلیم کی متلاشی معصوم ملالہ یوسفزئی خدانخداستہ گستاخِ رسول تھی کہ کسی نے اِس پر قاتلانہ حملہ درست قرار دیاہے ایساکرنے والا اسلام اور شریعت کی رو سے واجب القتل ہے جس کو سزادینا حاکم الوقت اور قانون نافذکرنے والوں کی ذمہ داری ہے۔

جبکہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ سانحہ ملالہ سے قبل تک ہمارے یہاں کا کوئی ایک بڑاطبقہ طالبان مجاہدین بھائیوں کا حامی رہاہو مگرآج ہم یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کے اِس گھناؤنے قول و فعل کے بعد سے ہی ساری پاکستانی قوم سمیت پوری دنیا بھی یہ بات اچھی طرح جان چکی ہے ملالہ پر حملہ کرنے والے یہ وہی لوگ ہیں جو روس افغان جنگ میں امریکا کی آنکھ کے تارے بنے رہے اور آج بھی یہی لوگ ہیں جو پاکستان میںامریکی اشاروں پر دہشت گردی کرنے اور پاکستان میں تباہی و بربادی پھیلانے کے خاطر امریکاکی آنکھ کے تارے بنے ہوئے ہیں پہلے بھی اِن ہی لوگوں نے امریکی ڈالرز کے عوض افغانستان میں روسی یلغار پر اسلام کو بچانے کے نام پر اپناکردار اداکیاتھا اور آج بھی یہ امریکی ڈالرز کے عوض پاکستان میں اسلام کے نام پر اپنی خود ساختہ شریعت کے نفاذ کے لئے تعلیمی اداروں کو تباہ اور مردوں اور عورتوں اور بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے حصو ل سے روکنے کے لئے اپنا گھناؤنا کردار اداکررہے ہیں ۔

اَب اِن حالات کے پس منظر میں پاکستانی قوم بشمول علمائے دین ، اہل دانش ،سیاستدان اور حکمرانوں پر فیصلہ کن گھڑی آگئی ہے کہ یہ اپنی کوئی مثبت اور تعمیری راہ متین کرنے کے لئے دوغلے امریکا کا ساتھ چھوڑنے کے ساتھ ساتھ اِن لوگوں کو بھی کیفرکردار تک پہنچادیں جو ہمارے ہی درمیان میں رہ کر اسلام کے نا م پر ملک میں تعلیمی ادارے تباہ اور بچیوں اور عورتوں کو تعلیم کے حصول جیسے مذہبی فریضہ سے روکنے کے لئے انتہاپسندی کا سہارالے کر اپنی مرضی کی شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں یا ہمیں اپنی موجودہ پوزیشن برقراررکھنے کے لئے دونوں (دوغلے امریکااور کالعدم تنظیم والوں )سے مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہوناپڑے گا…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

 

 

 

Share this:
Oil prices
Previous Post ایشیائی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Next Post درہ آدم خیل میں امن لشکر پر خودکش حملہ، 15 افراد جاں بحق
Darra Adam Khel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close