وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملالہ کے والد نے برطانوی شہریت کے لئے کوئی درخواست نہیں دی۔ ملالہ یوسف زئی کی طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے وہ جلد وطن واپس پہنچ رہی ہیں۔

Start typing to search...