
ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ڈھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت اڑھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
ملتان ریجن میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت پیر کی صبح چھ بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا ہے جو بدھ کی شام صارفین کے لئے کھولے جائیں گے سی این جی کی بندش سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
