ملکہ(عمر فا روق اعوان سے) شاہد مسیح نے عیسائی مذہب سے تا ئب ہو کر اسلام قبول کر لیا۔تفصیل کے مطا بق مسجد گلشن تو حید ملکہ کے ا فتتاح کے مو قع پر قا ری عطا ء الرحمن گجرات کے بیا ن سے متا ثر ہو کر شا ہد مسیح نے اسلام قبول کر لیا۔ اسلا م قبول کرنے کے بعد اس کا نا م محمد بلال رکھ دیا گیا۔جلسہ میں شر یک تما م لوگوں نے اُسے اسلام قبول کر نے پر مبارک با د دی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
