Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن! 4اپریل

April 5, 2012 0 1 min read
sahir quareshi
sahir quareshi
sahir quareshi

چار اپریل ! پاکستان کی تاریخ میں ایک خاص مقام اور اہمیت رکھتا ہے جس سے کوئی محب وطن اور ذی شعور شہری انکار نہیں کرسکتا ، یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹوشہید وہ شخصیت ہیں جو سامراج کے ذہنوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا تھا کیونکہ استحصالی قوتوں کو کسی صورت بھی عوامی حقوق کی علمبردار شخصیت کا وجود ہرگز برداشت نہ تھا ، زوالفقا ر علی بھٹو شہید 20صدی میں عوامی سیاست پر انتہائی گہرا اثر رکھنے والی شخصیات میں سے ایک ہیں یہ وہ عظیم عالمی لیڈر تھے جنہوں نے استحصال زدہ اور ظلم کی چکی میں پسنے والی قوم کو اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے احتجاج کا راستہ اور بغاوت کا سلیقہ عطا کیا ملکی وزیر خارجہ کی حیثیت سے وہ سلامتی کونسل میں مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے مجسم احتجاج بن گئے اور ان کا سلامتی کونسل میں گونجنے والا ایک ایک لفظ تاریخ کے صفحات میں سنہری حرو ف میں لکھا جاچکا ہے ، سر شاہنواز بھٹو اور لیڈی خورشید بھٹو کے ہاں 5جنوری 1928ء کو پیدا ہونیوالے ذوالفقار علی بھٹو کا نام دنیا بھر کے غریب عوام کے اذہان و قلوب میں زندہ و جاوید ہے۔

آج مسلم امہ نازک موڑ سے گزر رہی ہے عراق، افغانستان، فلسطین اور کشمیر میں قتل عام جاری ہے آج عالم اسلام کو ذوالفقار علی بھٹو جیسے لیڈر کی تلاش ہے ذوالفقار علی بھٹو انتہائی اعلیٰ درجے کے دانشور تھے پاکستان کو معتدل ملک بنانے والے ذوالفقار علی بھٹو نے راہگزار وقت پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں ان کے کارناموں میں 1973ء کے آئین کے شملہ سمجھوتہ کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے لمبے عرصہ کیلئے امن قائم رہا ایک جمہوری معاشرہ کی تعمیر کیلئے سماجی تبدیلیاں، غیر جانبدارانہ خارجہ پالیسی، نیوکلیئر پروگرام اور ملک میں سماجی و معاشی و فوجی اصلاحات کا تانہ بانہ شامل ہے بطور وزیر خارجہ دوماہ بعد ہی انہوں نے 2مار چ 1963 ء کو پاک چین سرحدی معاہدہ کیا جس کی بدولت پاکستان کو ساڑھے سات سو مربعہ میل کا علاقہ حاصل ہوا جو چین کی زیر نگرانی تھا ذوالفقار علی بھٹو کی زہنی استعداد نہایت منفرد تھی جب ذوالفقار علی بھٹو کی امریکہ کے صدر جان ایف کینڈی سے وائٹ ہائوس میں ملاقات ہوئی توکینڈی بھٹو کی شخصیت سے بہت متاثر ہوا اور اس نے بھٹو سے کہا کہ اگر آپ امریکی ہوتے تو میری کابینہ کا حصہ ہوتے جس پر بھٹو صاحب نے برجستہ جواب دیا کہ اگر میں امریکی ہوتا تو آپ کی جگہ ہوتا، کینڈی نے بھٹوصاحب کے اس جواب پر زور دار قہقہہ لگایا ، 1963تا 1970قائد اعظم کے بعد ملکی تاریخ کے عظیم لیڈر ذو الفقار علی بھٹو کا عرصہ ہے جن کی شخصیت سے واضح ہوتا ہے کہ وہ قائد اعظم محمد علی جناح کے سیاسی وارث تھے قائد اعظم نے کشمیر کو بھارتی تسلط سے نجات دلانے کی بھرپور کوشش کی مگر ان تمام کوششوں پر انگریز کمانڈنٹ ا ن چیف نے پانی پھیر دیا ذوالفقار علی بھٹو اسی طرح کشمیر کے معاملہ پر ڈٹے رہے اور ایوب کی کابینہ سے اس وقت مستعفی ہو ئے کہ جب ایوب خان سے 1965ء کی جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند پر لعل بہادر شاستری کے ساتھ ملکر دستخط کئے جس میں کشمیریوں کے حق رائے دہی کو خارج کردیا گیا۔

ایوب خان کی کابینہ چھوڑنے سے پہلے ذوالفقار علی بھٹو نے 16مارچ 1966ء میں قومی اسمبلی کے فلور پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک عظیم نظریہ ہے صرف سندھ کے راہگزاروں یا بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں یا پنجاب کے سرسبز و شاداب میدانوں یا غیور پٹھانوں کی سرزمین ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا عظیم کرم ہے جو تاریخ کے قلم سے باہر آنے والا ایک انقلاب ہے ، ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان میں سیاست کی لغت کو تبدیل کردیا انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ذریعے جرات و بہادری اور نئے حوصلہ کا پیغام دیا وہ سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر کھیتوں اور فیکٹریوں میں لے آئے۔

انہوں نے طالبعلموں اور دانشوروں کے ساتھ ملکر کام کیا پارٹی اقتدارکی جدوجہد کیلئے ان کی تقاریر سیاسی افق پر روشنی کی کرن کی حیثیت رکھتی تھیں اسلامی سوشل ازم پاکستان پیپلز پارٹی کا پیغام تھا روٹی ، کپڑا اور مکان پی پی پی کا بنیادی پیغام بن گیا ، 20دسمبر 1970ء کو انتقال اقتدارکے موقع پر ذوالفقار علی بھٹو نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ہمیں چھوٹے چھوٹے ٹکروں کو جمع کرنے ایک نیا پاکستان بنانا ہے جس کا تصورقائد اعظم اور علامہ محمد اقبال نے دیا تھاپاکستان نے 1973ء کی جنگ میں اپنا علاقہ گنوادیا تھا ، بھارت نے 90ہزار جنگی قیدیوں کو بھارتی کیمپوں میں مقید رکھا ہوا تھا جس پر ذوالفقار علی بھٹو نے کمال سیاست کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا علاقہ اور جنگی قیدیوں کی واپسی اپنے کشمیری موقف سے ہٹے بغیر حاصل کرکے بھرپور سیاسی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔

دو جولائی 1972ء کو طے پانے والا شملہ معاہدہ وقت کا امتحان تھا ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کیلئے مستقل وفاقی و جمہوری آئین تشکیل دینے کا تہیہ کیا ماضی میں بنیادی ایشوز نظر انداز ہوئے تھے جن میں اسلام میں ریاست کا کردار ، صوبائی خود مختاری اور صدر و وزیر اعظم کے اختیارات ک تقسیم شامل تھی ہم یہ بھی کیسے بھول سکتے ہیں کہ تاریخ کے وہ بہترین لمحات تھے کہ جب 38ملکوں کے سربراہان 1975ء کے موسم بہار میں لاہور میں اکھٹے ہوئے کانفرنس کے دونوں چیئرمین شاہ فیصل اور میزبان ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی جانیں مسلم امہ کے اتحاد کو قائم کرنے میں قربان کیں کانفرنس میں اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ اب تیسری دنیا امیر ملکوں کے شانہ بشانہ اقتصادی معاملات میں شرکت کرسکتی ہے۔

تیسری دنیا اور عالم اسلام دونوں کو ذوالفقار علی بھٹو جیسا ترجمان میسر آیا انہو ں نے ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند کردیا تھا ان کی سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ انہوں نے عوام کو جمہوریت سے روشناس کروایا اور ان کے دلوں میں جمہوریت کی شمع روشن کی ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی دی اور کامرہ میں ایرونائیٹکل فیکٹری بنائی انہوں نے ہیوی مکینیکل کمپلیکس ٹیکسلا بنایا اور پاکستانی فوج کا مورال بلند کیا ، ایمبسیڈر بائی روڈ نے 1976ء میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں گہری دلچسپی لی جبکہ کیسنجر نے دھمکی دی کہ وزیر اعظم پاکستان کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ،5جنوری 1977ء کے مارشل لاء کے بعد پاکستان خو ف و دہشت کی ایک سیاہ رات میں داخل ہو گیا لاہور کے عوام نے 19اگست 1977کا نہایت گرم جوشی سے استقبال کیا ذوالفقار علی بھٹو کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سابق صدر ضیاء الحق 90دن کے اندر انتخابات کے انعقاد کے اعلان اور وعدے سے منحرف ہو گئے اور ایک متنازعہ الزام کے تحت قتل کروانے کے درپے ہوئے تاریخ گواہ ہے سپریم کورٹ کے 9میں سے 5جج اس بات کے حق میں تھے کہ ذوالفقار علی بھٹو بے گناہ ہے۔

چار اپریل ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا ساری دنیا حیرت زدہ رہ گئی اور بھٹو پھانسی کے پھندے تک جا پہنچے ، ساری دنیا اپنے عظیم لیڈر کے بچھڑ جانے پر افسردہ و حیرت زدہ تھی ، ملکی و بین الاقوامی سطح پر ان کی پھانسی کی شدید مذمت کی گئی ذوالفقار علی بھٹو تاریخ میں ان عظیم لوگو ں کی صف میں کھڑے ہیں جنہوں نے عوامی و ملی خدمت کی تاریخ رقم کی ان کی شہادت نے دنیا کے کئی ملکوں میں آزادی کی تحریکوں کو جنم دیا ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے، تاریخ کے طالبعلم کی حیثیت سے وہ جانتے تھے کہ ہمیشہ کی زندگی مقاصد کیلئے قربانیاں دینے والوں کے حصہ میں آتی ہے اور ان مقاصد میں سب سے بڑا مقصد ظلم و جبر سے انسانوں کو آزادی دلانا ہے ذوالفقار علی بھٹو شہید کا ورثہ یہی ہے کہ انہوں نے ملک و قوم کی خاطر اپنا لہو دیکر شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔تحریر: ساحر قریشی

 

Share this:
Tags:
chief minister pakistan zulfiqar ali bhutto پاکستان ذوالفقار علی بھٹو
malik
Previous Post سر کی قیمتیں لگانے سے پہلے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ رحمان
Next Post کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق
karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close