تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) ملک اختر اقبال آف اکوال انجمن سیکرٹریز یونین کونسلز تحصیل تلہ گنگ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ان کو صدر کے عہدہ سنبھالنے پر چیف آفیسر بلدیہ ملک غلام رسول تحصیل میونسپل آفیسر ملک خلیل احمد نیئر اشفاق احمد بلال آباد و دیگر دوست و احباب نے دلی مبارکباد دی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
