ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام یونین کونسل ملکہ نمبر 69 میں سابق ناظم یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔کرکٹ ، رسہ کشی ۔بیڈ منٹن ۔دوڑ۔والی بال اور دوسری کھیلوں میں اول آنے والی ٹیموں کے کپتانوں کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دے رہے ہیں ۔جبکہ سیکرٹری یونین کونسل ملکہ محمود الحق بھی موجود ہیں۔











