ملکہ (عمر فا روق اعوان سے )ملک بھر کی طر ح ملکہ میں بھی یوم عا شورہ نہایت ہی ادب و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرکی طر ح ملکہ میں بھی یوم عاشورہ نہایت ہی ادب و احترام سے منا یا گیا۔ قبرستان میں کافی رش دیکھنے کو ملا لوگ سا را دن قبرستان میں اپنے پیاروں کی قبروں پر مٹی ڈالتے رہے اور فا تحہ خوانی کرتے رہے۔ ملکہ میں بازار مکمل طور پر بند رہا اور ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی ۔ پو لیس کی بھا ری نفر ی تعینات تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
